1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ناصح غلام

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏2 جون 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ایک امیر ترین شخص اپنے غلام کے ساتھ جا رہا تھا کہ راستے میں ایک مسجد سے اذان کی آواز آئی۔ غلام نماز کا پابند تھا اس نے کہا آقا میں ذرا نماز ادا کر آؤں۔ غلام گیا نماز ادا کرنے مگر امیر باہر کھڑا رہا، کچھ دیر بعد نماز سے فارغ ہو کر امام اور دوسرے نمازی تو باہر آ گئے مگر غلام نہ آیا، امیر نے اسے آواز دی تو غلام نے کہا ذرا صبر کیجئے میں ابھی آتا ہوں امیر نے سات مرتبہ آواز دی اور ہر مرتبہ غلام نے یہی جواب دیا آخر امیر تنگ آ کر بولا تمہیں باہر آنے سے کس نے روک رکھا ہے۔ غلام نے جواب میں کہا جس چیز نے آپ کو مسجد کے اندر آنے سے روک رکھا ہے۔ یہ جواب سن کر امیر شرمندہ ہوا اور آئندہ نماز قضا کرنے سے تائب ہو گیا۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    نصیحت کا منفرد انداز!
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    واقعی بہت خوب
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واقعی اپنے سے بڑے کو اس طرح سے سمجھانا چاہیئے کہ مقصد بھی پورا ہو اور ادب میں بھی فرق نہ آئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں