1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نازش اولیا ہیں علی مرتضی ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نایب مصطفی ہیں علی مرتضی
    نازش اولیا ہیں علی مرتضی
    آپ نفس نبی آپ شیر الہ
    اور امام صفا ہیں علی مرتضی
    بنت احمد کے سرتاج بھی آپ ہیں
    سیدہ کی ردا ہیں علی مرتضی
    ہیں انہی کے لقب حیدر و بوتراب
    اور شہہ لافتح ہیں علی مرتضی
    سب کے مولا ہیں جو مثل شاہ زمن
    وہ علی مرتضی ہیں علی مرتضی
    جن کی نسبت ہے خیرالبشر کی ولا
    وہ مرے مقتدا ہیں علی مرتضی
    فاتح بدر و خیبر وہی ہیں بلال
    دست خیرالورا ہیں علی مرتضی
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں