1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نادیہ رضا صاحبہ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 مارچ 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نادیہ رضا صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:15fd8g32][glow=red:15fd8g32]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:15fd8g32]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:15fd8g32]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. نادیہ رضا
    Online

    نادیہ رضا مہمان

     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    نادیہ رضا جی آپ کا تعارف جان کر اچھا لگا،امید ہے آپ کو ہماری پیاری اردو کی بزم پسند آئے گی
    ایک بار پھر خوش آمدید

    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. نادیہ رضا
    Online

    نادیہ رضا مہمان

    بہت شکریہ حسن رضا جی
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تعارف جان کے خوشی ہوئی امید ھے آپ آتی رہیں‌گے
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    [/quote:315zroai]

    نادیہ رضا صاحبہ، آپ کے بارے میں‌جان کر خوشی ہوئی۔ ویلکم۔
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نادیہ سس آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
     
  8. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    [/quote:1enqroby]
    نادیہ جی باقی سب تو ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزے کا تعارف ہے اور اچھا لگا کہ آپ نے میٹرک کر لی اور امید ہے آگے پڑھ کر ملک کا نام روشن کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔
    وہ یہ کہ اس عمر میں کیا مشاغل ہو سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟کیونکہ اگر میں مشاغل کی تفصیل لکھوں یا یاد کروں تو میرا تو دماغ چکر کھا جاتا ہے کہ اتنے سارے مشاغل میں سے آپ کے کون سے ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے میرے اس عمر میں شرارتیں اور سب کو تنگ کرنے کے مشاغل تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو اب بھی ہیں مگر اب تنگ ہونے والا سوائے"سر جی آپ بھی نا" کے علاوہ کچھ نہیں کہ سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے تو مار وغیرہ بھی پڑ جاتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :201:
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نادیہ رضا جی آپ کو میری اردو پر دل کی گہرایوں سے خوش امدید :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا اللہ آپ کو ہر منزل پر پہنچے میں آسانیاں عطاء فرمائے آمین یقین کریں مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب کوئی اس عمر میں عملی کام کرے ماشاءاللہ ایک بار پھر خوش آمدید
     
  10. نادیہ رضا
    Online

    نادیہ رضا مہمان

    آپ سب کا بہت شکریہ آپ لوگوں نے مجھے خوش آمدید کہا :dilphool:

    انشاءاللہ آتی رہوں گی :hands:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم چھوٹی بہن نادیہ رضا ۔
    اپنے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کرنے پر بہت شکریہ
    اللہ تعالی آپکو ہر زندگی میں کامیاب و کامران فرمائے۔ آمین

    امید ہے ہماری اردو میں آپکو موجودگی باعثِ رونق ہوگی ۔ انشاءاللہ
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم نادیہ بہن۔
    ہماری اردو میں‌خوش آمدید
    اور
    اپنا تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔

    امید ہے آپ کی آمد ہماری اردو کے لیے رونق کا باعث ہوگی ۔ انشاءاللہ
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس غلط اردو کی وجہ سے دوبارہ نہیں آئیں :neu:
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سلام ۔ نادیہ جی ۔
    آپ پلٹ کے واپس کیوں نہیں آ رہی ؟؟؟
     
  15. نادیہ رضا
    Online

    نادیہ رضا مہمان

    آپ سب کا بہت شکریہ :flor:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سے کام نہیں چلے گا گڑیا

    اور بھی آپ کو بہت کچھ لکھنا ہوگا اور دیگر لڑیوں میں تشریف لائیں ہم سب آپکے منتظر ہیں :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں