1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نابی سے تعارف کی درخواست

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏11 مارچ 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نابی جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:1axvw3ic][glow=red:1axvw3ic]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:1axvw3ic]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:1axvw3ic]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم"]السلام علیکم نابی جی !

    وعلیکم السلام

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    محترم نعیم جی بہت شکریہ


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    کوشش کروں گا کامیاب ہو سکوں۔


    [align=center][highlight=#FFFFBF][glow=red:290xiojd]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:290xiojd]

    پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    نام میں کیا رکھا ہے ۔
    پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل
    (نام ظاہر کیا تو کچھ محترم ہستیاں شاید یہ محفل چھوڑ جائیں ۔ )
    اس لیئے معذرت ( ویسے وہ ہستیاں جان ہی چکی ہوں گی )
    منتظمین کرام اگر اس جواب کو درست نہ مانیں تو یہ حق رکھتے ہیں کہ محفل ہماری اردو سے میرا نام کاٹ دیں ۔
    نام میری دادی جان مرحومہ (اللہ ان کے درجات بلند فرمائے ) رکھا تھا ۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    نابی سے پکارا جانا اچھا لگتا ہے ۔ کسی نے پیار سے یہ لقب عنایت کیا ۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    عمر ؟ زندگی کی صبح ڈھل چکی ہے ۔۔ شام گزار رہا ہوں ۔ تشنگی کے صحرا میں کٹ رہی ہے ۔-

    شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    الریاض ۔۔ سعودی عربیہ ۔ بارہ برسیں کھٹن گیا سی ۔۔ اور گزر گیا بہت سا وقت بنا احساس دلائے۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    الف اللہ ہی کافی ہے کہ علیم وخبیر ہے وہ پاک ذات ۔ اور اس کا کرم جہل کو علم میں بدل دیتا ہے ۔
    ت سے تقوی و تربیت
    ع سے عبادت کا طریقہ
    ل سے لا الہ لاہوت و لامکان کی پہچان
    ی سے یقین کامل علی اللہ
    م سے محنت و مشقت و محبت کے انعام کی پہچان
    اگر یہ مقصود ہو تو تعلیم حاصل کرنا ضروری ہے ۔

    مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    اب تو نیٹ سرفنگ سے استفادہ کرتا ہوں یہی مشغلہ ہے۔

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    تلاش رزق بصورت مزدوری

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    تقسیم پیغام محبت و بھائی چارہ جہاں تک پہنچے

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟[/size]

    کسی محترم ہستی کی تلاش نے اس محفل ہماری اردو سے آشنا کیا ۔


    آپ سب محترم ہستیوں کا شکریہ
    نابی
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نابی جی۔۔۔۔۔اب تو ہم سب ہی اسی نام سے آپ کو مخاطب کریں گے اور امید ہے حالانکہ اصلی نام تو بتا دیا مگر اس نام کے اہمیت کا ذکر کرکے ۔۔۔۔ ہمیں اسی سے پکارنے پہ مجبور بھی کردیا۔

    آپ کے بارے جان کے اچھا لگا اور امید ہے کہ اپنی اردو میں آپ کی تحریروں سے بہت کچھ سیکھیں‌گے۔


    :dilphool:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا کہ آپ بھی سعودیہ سے ھیں ہمیں دعاؤن میں یاد رکھئیے گا

    اور ہاں اگر نامی گرامی ہستیوں میں وڈوں نکوں کا نام شامل ھے تو اپنا نام ضررو بتائیں تاکہ میں دیکھوں وہ کیسے بھاگتے ھیں :201:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم نابی جی۔۔۔آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔شکریہ۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    آپ کا تعارف جان کر اچاھ لگا ایک بار پھر خوش آمدید

    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: نابی جی آپ دل کی گہرا ی سے میری اردو میں
    خوش آمدید مجھے ایک میری انتہاٰی پیاری سی شخصیت کا شک تو پڑا ہے لیکن ابھی سوچ رہا ہوں کیا آپ ہی ہیں نہ اگر آپ ہیں تو کیا ہمت کیسی کی کہ آپ کو باہر نکال دے ۔
    مجھے بہت خوشی ہوی ہے آپ کو یہاں دیکھ کر اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  8. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محبوب خان بھائی
    سچ میں محب ہیں آپ محبوب کے ساتھ ساتھ
    " جب بھی کوئی پیار سے بلاتا ہے ۔ ہمیں وہ شخص یا د آتا ہے "
    بہت شکریہ
     
  9. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی
    بہت شکریہ
    دعائیں تو انمول ہوتی ہیں ۔ بن مول مل جاتی ہیں ۔ وہ مالک دو جہاں اپنے کسی پکارنے والے کو کبھی نامراد نہیں کرتا ۔
    یہ اسی ذات پاک کی حکمت و مصلحت کہ
    دعا پوری کردے ۔ کسی مصیبت کو ٹال دے ۔ آخرت میں اک ڈھال بنا دے ۔
    خوشی سے بھرپور محفل میں کسی کو اداس کیا کرنا ۔
    میرے لیئے محترم ہے وہ ہستی ۔
    اور آپ کو میرا
    صرف سعودیہ سے ہونا اچھا لگا ۔ ؟
     
  10. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محترم مبارز جی
    محترم حسن رضا جی
    بہت شکریہ
     
  11. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محترم انجم رشید جی
    بہت شکریہ
    ہر شک کے پیچھے کہیں اک یقین چھپا ہوتا ہے ۔ اور یہ شک ہی انسان کو مہمیز دیتا ہے کہ حق و سچ کو جانے ۔
    آپ کی تحریر یہ بتا رہی ہے کہ آپ بذات خود بہت اچھی پیاری شخصیت ہیں ۔ اور سچا تعلق نبھانے والے ۔
    ہر چہرے میں تیرا ہی چہرہ پاتا ہوں میں ۔
    خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں آمین
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نابی جی اللہ تعالٰی آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ محترم نابی صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید

    تعارف دے کر بھی اپنے متعلق کچھ نہ بتانے پر بہت شکریہ ۔ :hpy:
     
  14. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محترمہ زاہرہ بہنا
    بہت شکریہ
    آپ کا تبصرہ تعارف سب سے الگ لگا ۔
    سدا خوش رہیں آمین
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوشی جی
    بہت شکریہ
    دعائیں تو انمول ہوتی ہیں ۔ بن مول مل جاتی ہیں ۔ وہ مالک دو جہاں اپنے کسی پکارنے والے کو کبھی نامراد نہیں کرتا ۔
    یہ اسی ذات پاک کی حکمت و مصلحت کہ
    دعا پوری کردے ۔ کسی مصیبت کو ٹال دے ۔ آخرت میں اک ڈھال بنا دے ۔
    خوشی سے بھرپور محفل میں کسی کو اداس کیا کرنا ۔
    میرے لیئے محترم ہے وہ ہستی ۔
    اور آپ کو میرا
    صرف سعودیہ سے ہونا اچھا لگا ۔ ؟[/quote:21bjzsdv]

    آپ کے تعارف سے معلومات کا جو خزانہ پھوٹ رہا تھا اس میں سی سعودیہ کا لفظ ہی مجھے سب سے نمایاں اور اہم لگا کیونکہ سعودیہ میں بسنے والے چاہے کیسے بھی ہوں سعودیہ رسالتِ مآب حضرت محمد
    :saw: کی بدولت ہم سب کے لئے باعث صد احترام ھے
     
  16. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ماشا اللہ
    خوشی جی
    زہے نصیب کہ میرا تعارف آپ کو اک خزانہ لگا ۔
    ساری زمین اللہ کی ہے ۔
    خوش رہیں آپ آمین
     
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نابی سے تعارف کی درخواست

    نایاب جی، اگر اس دن آپ نے چیٹ کے دوران اپنا ہماری اردو کے نام کے بارے میں نہ بتایا ہوتا تو ہم کبھی بھی اس تعارف سے استفادہ حاصل نہ کر سکتے۔ بہت اچھا لگا آُپ کے بارے میں پڑھ کر ، اور جان کر۔۔۔ گو کہ ابھی بھی ایک تشنگی سی باقی ہے۔۔ لیکن یہ جاننے اور نہ جاننے کا سفر بہت کٹھن ہوتا ہے۔۔۔۔اور بہت پرپیچ بھی۔۔ ایک عمر لگ جاتی ہے۔
     
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نابی سے تعارف کی درخواست

    محض سعودیہ میں رہاٰئش پذیر ہونا باکمال نہیں بنادیتا۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں