1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏24 مئی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    یہ غیر حاضریوں کی نئی لڑی ہے اور اس لڑی میں بھی ہم لوگ اپنے ان پیارے :237: پیارے دوستوں کو یاد کرینگے اور ان کا ذکر کریں جو کسی بھی وجہ سے اب ہماری محفل میں نہیں آرہے تاکہ اگر وہ واپس آئیں یا کبھی یونہی یہاں سے گزر ہو تو انہیں پتا چلے کہ ہم انہیں بھولے نہیں ہیں ، اور ہم دوستوں :hands: کو بھولتے بھی نہیں :119:ہیں
    حسن رضا ۔ آج کل تو بلکل ہی غائب ہے ، ہم سب اُسے بہت مس کر رہے ہیں ۔
    نعیم بھائی ۔ بھولے بادشاہ بھی آج کل نظر نہیں‌ آتے ، ہم سب اُنہیں بھی بہت مس کر رہے ہیں ۔
    سید صاحب ۔ ہم سب اُنہیں بھی بہت مس کر رہے ہیں ۔
    خوشی آپی ۔ کبھی کبھی تھوڑی سی خوشی دینے آ جاتی ہیں ۔
    سارا ۔ بہت بہت دن تک بور ہی ہوتی رہتی ہے ۔
    سانا ۔ وہ بھی دو تین دن سے روزہ رکھے ہوئے ہیں ۔
    بلال جٹ صاحب ۔ وہ بھی دو تین دن سے واڈیوں پہ گئے ہوئے ہیں ۔
    سلوتری صاحب ۔ ڈاکٹر صا حب بھی شاید اپنے پولٹری فارم کی سیر کو گئے ہوئے ہیں ۔
    باقی اور بھی بہت سے دوست ہیں ، :soch: جو آپ کے لیے چھوڑ رہا ہوں ، آپ بھی یہاں‌ آئیے اور ُانہیں یاد کر کے اُن کی غیر حاضری لگائیے ۔ :yes:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    محبوب خان کہاں ہیں
    اور بزم خیال کی غیر حاضری بھی لگائیں اور ہوسکے تو انہیں جرمانہ بھی کریں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    منور چشتی, مجیب منصور, محمد عا مر اختر, محمداقبال فانی, محمدعبیداللہ, کنورخالد, آصف حسین, احمد کھوکھر, ارشین بخاری, بلال خورشید جٹ, بزم خیال, زاہرا, سیما, سارا, سعید الفت, شمع طارق اور عبدالرحمن سید ،
    :91: آپ سب لوگ جہاں بھی ہیں خود ہی وآپس آ جائیں‌ ، مین آپ سب کی غیر حاضریاں‌نہیں لگانا چاہتا ۔ اور چاچا جی تو جرمانہ کرنے کا سوچ رہے ہیں ۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    حسن رضا کی غیر حاضری لگائیں پھر بھی کام نہ بنے تو 2 لگا دیں :boxing:
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    حسن کی غیر حاضری تو میں پہلے ہی لگا چکا ہوں ، یہ دو لگانے والا کام آپ کے ذمہ کرتا ہوں ۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اور میں یہ کام بڑے بلکہ بہت بڑے بھائی کے سپرد کرتا ہوں کیوں کہ حسن ان کی رینج میں ہے۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    کچھ عرصہ کیلئے ملتوی کردیں کیوں کی سلیمی تروک کو جانی والی سڑک بہت خراب ہے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    تو اپنے موٹر سائیکل پر مت جائیے گا ، کسی کا مانگ کر لے جائیے ۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آج کی غیر حاضریاں لگائی جائیں ، یہ احمد کھوکر بھائی کہاں ہیں ؟ بلال بھائی بھی موجود تو ہیں پر چھپ چھپ کر جانے کیا جاسوسیاں کرتے پھر رہے ہیں ۔
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میں تو ادھر ہی ہوں لگتا ہے آپ کی عینک گم گئی ہے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    چلیں میری تو عینک گم ہو گئی ہے مگر آپ تو خود ہی گم ہو گئے تھے ، اللہ کا شکر ہے آگئے ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    السلام علیکم۔
    اب میرا نام غیر حاضروں کی لسٹ سے " کڈ " دیں ۔ :113:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آصف پتر نہیں اس بات پہ ماننے والا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    کڈ تو دوں پر کڈنے کی کوئی وجہ بھی تو ہو نا ؟ ایویں کڈ دوں ۔
     
  15. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اگر میری غیر حاضری لگائی تو میں






































    [​IMG]
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میں دو تین دن نہیں آ سکوں گی میری غیر حاضری نہیں لگانی :car:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    پیغام دینے والی لڑی میں وجہ بتا کرجائیں ورنہ آصف نہیں ماننے والا
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    غیر حاضر ہونا کوئی مسئلہ نہیں ، بس وجہ بتا دیا کریں ۔
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    شکر ہے آج آصف بھائی نے عینک پہنی ہوئی تھی
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آج بھی بہت سے لوگ غیر حاضر تھے
    بلکہ مین تو اب ان لوگوں کو مفرور قرار دینے لگا ہوں ۔
    حسن رضا ، منور چشتی, مجیب منصور, محمد عا مر اختر, محمداقبال فانی, محمدعبیداللہ, کنورخالد, آصف حسین, بلال خورشید جٹ, بزم خیال , زاہرا , سیما , سارا , سعید الفت , شمع طارق اور عبدالرحمن سید ،
    محبوب بھائی نے کہیں ذرا سی جھلک دکھلائی تو تھی ۔
     
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میں تو حاضر ہوں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    مگر باقی سب تو اب بھی غیر حاضر ہیں ؟
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    گیا ہے آج بھی قاصد انہیں بلانے کو :104:
    ہیں انتظار کی گھڑیاں تو دل جلانے کو :120:

    :133: آج بھی سارے ہی غیر حاضر ہیں ۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    ہتھوڑی کا اثر ہے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    شاید !‌
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    باقی سب کے ساتھ آج سانا اور سارا کی بھی غیر حاضری لگائی جائے ۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    سانوں‌ :computer: اس لڑی وچ بلا کے تسی سارے کتھے رہ گئے ۔
    ساڈی آکھاں :212: وچ ککرے پوا کے تسی سارے کتھے رہ گئے ۔

    آج بھی سارے ہی غائب ہیں :237:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    لگتا ہے ہتھوڑی کی ضرورت محسوس ہورہی ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    چاچا جی !‌ آپ تو ایسی باتیں نہ کریں ، ویسے یہ سب لوگ ہیں کہاں‌ ؟ کسی سے رابطہ ہوا ہے کہ نہیں ؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    کس سے رابطہ کروں نام لکھ دیں میں فون کردوں گا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں