1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شاید ایویں ای
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    مجھے تو 32 حاضر نہیں ہونے دیتی :(
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    تو پھر اگر32 سے ہی گزارا کر لیا کریں بلال بھائی :D
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ناظمین اور میرے علاوہ سب منتظمین اعلیٰ غیر حاضر ہیں
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    سارا جی کی بھی غیر حاضری طویل ہوتی جارہی ہے
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    مجھے لگتا میں اس لڑی میں پہلی بار آئی ہوں وہ بھی ٹیگ سے۔۔۔۔۔ابھی یہاں حاضری لگوانا ہے یا غیر حاضری بتانا ہے۔۔۔۔ہاہا
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    یہاں پر بتانا ہے ان ریگولر صارفین کے نام جو کسی وجہ سے نہیں آ پا رہے
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    اچھا پھرآپکی حاضری روز کون لگا رہاہے:soch:
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    میں بھی یہی پہلے پہل یہی سمجھا تھا کہ ناظمین کو بھی مخاطب کیا گیا ہے سانا جی۔ :chp:
    مگر پیغام میں صرف منتظمین اعلی کی غیر حاضری کے بارے میں کہا گیا ہے :ida:
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    ارے ہاں آپ نے ٹھیک کہا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سب ناظمین غیر حاضر ہیں
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ اب بھی غیر حاضر ہیں
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    تو حاضری اور غیرحاضری کون لگائے گا
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں لگا دوں
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ خود غیرحاضر ہو کر حاضری اور غیرحاضری کیسے لگائیں گے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں غصہ بھی ہوجا تا ہوں
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لیکن اس کا میرے سوال سے کیا تعلق ہے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شکر ہے کل میری غیر حاضری کسی نے نہیں لگائی :)
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ لیڈر ہیں آپ کی غیرحاضری کون لگا سکتا ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں اکیلا ہی حاضر ہوں
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شکر ہے میں آج بھی غیر حاضر نہیں ہوا۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    تمام ناظمین غیر حاضر ہیں
     
  28. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شُکر ہے سارے ممبرس تو حاضر ہیں
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    میں بھی حاضر ہوں۔
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    لیکن یہاں پر تو حاضری نہیں غیر حاضری لگانی ہے :D
     

اس صفحے کو مشتہر کریں