1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by عبدالجبار, Sep 14, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بچھڑ رہا ہے اگر وہ تو اُس کو جانے دو
    وہ دوست ہے تو پَلٹ کر ضرور آئے گا​
     
  2. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گرمی سہی کلام میں‌لیکن نہ اس قدر
    کی جس سے بات اس نے شکایت ضرور کی
     
  3. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    مِری وہ باتیں تو جن پہ بے اختیار ہستا تھا کِھل کِھلا کہ
    بچھڑنے والے مِری وہ باتیں کبھی رُلائیں تو لوٹ آنا​
     
  4. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وہ باتیں تیری وہ فسانے تیرے
    شگفتہ شگفتہ بہانے تیرے
     
  5. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یوں تو ملنے کے ٹِھکانے ہیں بہت
    تم نہ چاہو تو بہانے ہیں بہت​
     
  6. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    بہانہ مل نہ جاے بجلیوں کو ٹوٹ پڑنے کا
    کلیجہ کانپتا ہے آشیاں کو آشیاں کہتے
     
  7. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    آشیاں پھول کی پتی پہ بنانے والو!
    گل کے شعلے بھی کبھی آگ لگا دیتے ہیں​
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
    جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    وہ دل کا حال سُنتے رہے پہلے، اور پھر
    ہنس کر کہا یہ گُزرے زمانے کی بات ہے​
     
  10. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں‌تھے آپ زمانے کے بعد آئے ہیں
    میرے شباب کے جانے کے بعد آئے ہیں
     
  11. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    شباب نام ہے ، اُن جاں نواز لمحوں کا
    جب آدمی کو یہ محسوس ہو جواں ہوں‌میں​
     
  12. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے خوشبو کی طرح تجھ کو کیا ہے محسوس
    دل نے چھیڑا ہے تیری یاد کو شبنم کی طرح
     
  13. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    گُلوں کے حال پہ شبنم ضرور روئے گی
    وہ آنکھ میرے لئے اشک بار ہو کہ نہ ہو​
     
  14. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مبتلا ئے درد کوئی عضو ہو روتی ہے آنکھ
    کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ
     
  15. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کسی کی آنکھ جو پُر نم نہیں‌ہے
    نہ سمجھو یہ کہ اُس کو غم نہیں ہے​
     
  16. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں‌ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
     
  17. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو
    سنگِ مَر مَر پہ چلو گے تو پِھسل جاؤ گے​
     
  18. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    رگ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو کہ پھر نہ تھمتا
    جسے غم سمجھ رہے ہو یہ اگر شرار ہوتا
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    غم یہ نہیں کہ ہم کو زمانہ بُرا مِلا
    افسوس یہ کہ ایسے زمانے کو ہم مِلے​
     
  20. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    غم دنیا بھی غم یار میں‌شامل کر لو
    نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
     
  21. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    غم بھی دیئے تو یوں کہ نہ واپس لئے کبھی
    اُن کے ہماری ذات پر احسان ہی رہے​
     
  22. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    Joined:
    Jun 10, 2006
    Messages:
    320
    Likes Received:
    0
    سفر یہ واپسی کا ہولے ہولے طے کرو اس نے
    تمہیں آواز دینی ہے تمہیں واپس بلانا ہے
     
  23. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کٹھن کا راہگزر تھوڑی دور ساتھ چلو
    بہت کڑا ہے سفر تھوڑی دور ساتھ چلو​
     
  24. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے
    ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں‌ہے
     
  25. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہاں یہ ضروری شرط ہے منزل کے واسطے
    راہِ سفر نہ دیکھ شریکِ سفر کو دیکھ​
     
  26. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی
    جیتوں تو تجھے پاوں، ہاروں تو پیا تیری
     
  27. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہم سے اک بار بھی جیتا ہے نہ جیتے گا کوئی
    وہ تو ہم جان کے کھا لیتے ہیں اکثر ماتیں​
     
  28. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہے اب اس معمورے میں‌قحط غم الفت اسد
    ہم نے یہ مانا کہ دھلی میں‌رہیں کھائیں گے کیا
     
  29. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    الفت میں برابر ہے ، وفا ہو کہ جفا ہو
    محبوب کے کوچے میں ہو جو چاہے سزا ہو​
     
  30. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    الفت کی نئی منزل کو چلا، یوں بانہیں ڈال کے بانہوں میں
    دل توڑنے والے دیکھ کے چل، ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page