1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by واصف حسین, Oct 31, 2011.

  1. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کل ان کو بات بات پر سو سو دیے جواب
    مجھے آپ اپنی ذات سے ایسا گماں نہ تھا
     
  2. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ملیں جب ان سے تو مبہم سی گفتگو کرکے
    پھر اپنے آپ سے سو سو وضاحتیں کرنی
     
  3. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    پھر تو نے چھیڑ دی ہے گئی ساعتوں کی بات
    وہ گفتگو نہ کر کہ تجھے بھی ملال ہو
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ناکامئِ وفا پہ اٰڑاتے ہو تم ہنسی
    اے دوستو! یہ رونے رُلانے کی بات ہے​
     
  5. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اک عمر سے ہوں لذتِ گریہ سے بھی محروم
    اے راحتِ جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
     
  6. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    محروم رہا دولت دریا سے وہ غواص
    کرتا نہیں جو صحبت ساحل سے کنارا
     
  7. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ساحل تھا جب قریب تو موجوں نے آ لیا
    منظر وہ ڈوبنے کا کناروں سے پوچھیے
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یہ کناروں سے کھیلنے والے
    ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
     
  9. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ذوق نظر کے دم سے گوارا ہے رنجِ زیست
    خود کو بھی دیکھتے ہیں تماشا بنا کے ہم
     
  10. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اے ذوق نظر دید کا اک کام تو کر جا
    کہہ یار کے رخسار سے اے زلف اتر جا
     
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    چاند بدلی میں جو آیا تو برا مان گئے
    زلف نے بل کوئی کھایا تو برا مان گئے
    اور تو سب کو پلاتے رہے مست آنکھوں سے
    ہاتھ ساغر نے بڑھایا تو برا مان گئے
    ساغر صدیقی
     
  12. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جو آکے رکے دامن پہ صبا وہ اشک نہیں ہیں پانی ہے
    جو آنسو نا چھلکے آنکھوں سے اُس اشک کی قیمت ہوتی ہے
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
    دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
     
  14. ابو عزیر
    Offline

    ابو عزیر محسن

    Joined:
    Nov 17, 2011
    Messages:
    35
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نہ اُس کے نام سے واقف نہ اُ س کی جا معلوم
    مجھے تو ہوتا ہے کیونکر وہ بت خدا معلوم
    ہم اُس پہ مرتے ہیں مدت سے اور وہ کہتا ہے
    قسم خدا کی مجھے تو یہ اب ہوا معلوم
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ایک مدت سے یہ عالم نہ توقع نہ امید
    دل پکارے ہی چلا جاتا ہے ، جاناں ! جاناں!
    محسن نقوی
     
  16. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جب توقع ہی اٹھ گئی غالب
    کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
     
  17. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تجھ سے تو کوئی گلہ نہیں ہے
    قسمت میں میری صلہ نہیں ہے
    بچھڑے تو جانے حال کیا ہو
    وہ شخص جو ابھی ملا نہیں ہے
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    صحنِ غربت میں قضا!دیرسےمت آیاکر
    خرچ تدفین کا لگ جاتا ہے بیماری پر
     
  19. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
    تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
     
  20. فاطمہ حسین
    Offline

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 10, 2011
    Messages:
    734
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جب توقع ہی اٹھ گئی غالب
    کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یہ مسائل تصوف یہ تیرا بیان غالب
    تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا​
     
  22. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے
    بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے
     
  23. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اس ایک اشک سے قائم ہے آبرو غم کی
    جو دل میں ڈوب گیا، آنکھ سے رواں نہ ہوا
     
  24. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یہ رسم بزم فنا ہے اے دل، گناہ ہے جنبشِ نظر بھی
    رہے گی کیا آبرو ہماری جو تو یہاں بیقرار ہو گا
     
  25. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
    کھلونا ہے جو مٹی کا ، فنا ہونے سے ڈرتا ہے
     
  26. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
    وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
     
  27. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی
    اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
     
  28. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اُسے کہو کہ بہت نا مُردو شے ہے جنوں
    اُسے کہو کہ مجھے ہے بہت جنوں اُس کا​
     
  29. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    خرد کا نام جنوں پڑگیا، جنوں کا خرد
    جو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے
     
  30. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    حُسن سے عشق کی باتیں بھی ہُوئیں تھی اِک دن
    اُس نے ہم کو ، ہم نے اُسے پہچانا تھا​
     

Share This Page