1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں ہوں نیلو رانی

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نیلو, ‏8 اپریل 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فی میل کی کمی ہے ؟
    یہ حسن رضا نے تو مجھے کافی لمبی چوڑی لسٹ دکھائی تھی ۔۔ :soch:
    اور پھر یہاں تو منتظمِ اعلی زاہرا جی بھی ایک فی میل ہی ہیں۔ :mashallah:[/quote:4n7dd4d7]

    زہرا بہن بلا شبہ ایک بہت اچھی شخصیت کی مالک ھیں ، اور ان جیسا کوئی دوسرا ہو یہ ممکن بھی نہیں ھے ، میں نے فی میل کی کمی کی بات کی تھی نہ ہونے کی نہیں اور یہی بات‌آپ خود بھی حسن سے کسی لڑی میں کہہ چکی ھیں
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    نیلوفر بہن

    آپ کو دل کی تمام گہرائیوں سے خوش آمدید

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکیرا ۔ آپ کا بھی شکریہ ۔
    خوشی بہن کہہ رہی تھی کہ فی میل کی کمی ہے۔
    لیجئے ایک اور فی میل دوست آگئی ۔[/quote:2l3jdekl]

    :201: :201: :201: :201:
    اچھے خاصے میرے بھتیجے کو بھتیجی بنا دیا اللہ خیر ہی کرے
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    السلام علیکم : نیلو رانی صاحبہ کی شان میں کچھ شایانِ شان استقبال ہونا چاہیئے ، سب نے خوش آمدید اور مرحبا کہہ دیا ،مجھے غم روزگار سے بروقت فرصت نہ مل سکی ، اب موقع ملا تو مجھے شہنشاہوں کے استقبالات یاد آئے ،
    سرخ غالیچہ بچھا کر پھولوں کے گلدستے ہاتھوں میں لیے بچوں اور بڑوں کی قطاریں ،یعنی بڑے کر و فر سےقدم رنجہ فرمائی کا تخیل لیے آپ کو اس پیاری محفل میں رونق افروز ہونے پر مبارک باد دپیش کرتا ہوں ۔
    ، :flor: :flor: :flor: :hands: :a191: [​IMG]

    جو دیکھے ہیں جادو ترے ہاتھ کے
    ہیں چرچے ہر طرف اسی بات کے

    گھٹا دیکھ کر خوش ہوئی یہاں کی لڑکیاں
    "ہماری اردو"میں کھِلے پھول برسات کے


    اردو کی اس پیاری محفل میں خوش آمدید اور مرحبا،

    شاعر سے معذرت ۔ شعر میں معمولی تبدیلی کی جسارت کی ہے ،[​IMG]
     
  5. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ راشد ساحب۔
    خدا تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  6. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکیرا ۔ آپ کا بھی شکریہ ۔
    خوشی بہن کہہ رہی تھی کہ فی میل کی کمی ہے۔
    لیجئے ایک اور فی میل دوست آگئی ۔[/quote:9b9p0os4]

    :201: :201: :201: :201:
    اچھے خاصے میرے بھتیجے کو بھتیجی بنا دیا اللہ خیر ہی کرے[/quote:9b9p0os4]
    اچھا۔ تو یہ وہ " والی " شکیرا نہیں تھے ؟
    جناب شکیرا صاحب
    معذرت قبول کیجئے۔ :hasna:
     
  7. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ بےباک صاحب۔
    آپ جیسے خاص صارفین کی طرف سے اتنی خوبصورت پھولوں اور خوبصورت الفاظ سے پذیرائی پر بہت سا اظہارِ ممنونیت قبول فرمائیے۔

    خدا تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  8. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    نیلو جی آپ کا تعارف اچھا لگا :flor:
     
  9. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسی اور لڑی میں‌آپ کو خوش آمدید کہا تھا،لو جی اب یہاں‌بھی خوش آمدید کہہ دیتے ہیں
    [glow=red:1jzo30kj]خوش آمدید نیلو جی[/glow:1jzo30kj]
    آپ کے اندازِ بیاں‌سے لگتا ہے کہ کافی عرصے سے اردو زبان سے تعلق رہا ہے اور خصوصاَ آن لائن فورمز سے۔؟
     
  10. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    بھت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم ۔ نیلو باجی ۔
    آپ کا تعارف جان کر بہت اچھا لگا۔

    آپ کی آمد سے ہماری اردو کی بہاروں میں خوبصورت اضافہ ہے۔
     
  12. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    آپ کے ایک ایک جواب پر ہمارا دل عش عش کر اٹھا
    بہت اچھا تعارف دیا آپ نے۔

    کاش آخری سوال " اب کیاکریں ہم" والا نعیم کی بجائے ہم سے کیا ہوتا ۔ :hpy:
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ ۔ نادیہ رانی ۔
    مجھے آپکے اوتار والی بچی بہت اچھی لگ رہی ہے۔ :happy:
     
  14. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوش آمدید کہنے کے لیے بہت مشکور ہوں بےمثال صاحب۔
    اپنی زبان سے تعلق تو ہونا چاہیے نا۔
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ شام بہن جی۔
    ہمیں بھی آپ کو دیکھ کر اچھا لگا ۔
     
  16. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ نور العین بہن
    ہمیں بھی آپ سے ملکر بہت اچھا لگا۔
    آپ کی اردو پہلے ہی بہت پربہار ہے ۔ آپ سب کی وجہ سے۔ :dilphool:
     
  17. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کے ایک ایک جواب پر ہمارا دل عش عش کر اٹھا
    بہت اچھا تعارف دیا آپ نے۔

    کاش آخری سوال " اب کیاکریں ہم" والا نعیم کی بجائے ہم سے کیا ہوتا ۔ :hpy:[/quote:2j9z1io1]
    تعارف پسند کرنے کے شکریہ زرداری صاحب۔

    آپ نے جو کچھ اپنی بیگم ، اپنے سسرال کے ساتھ کر دیا ہے
    اور اب آپ جو کچھ آپ پاکستان کے ساتھ کر رہے ہیں ۔
    اس کے بعد ہم آپ سے کیا سوال کریں ؟ :nose:
     
  18. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم نیلو بہن
    آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
    آپ کو دل کی گہرائی سے اس بزم میں خوش آمدید کہتے ہیں
     
  19. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اتنے خلوص سے خوش آمدید کہنے کے لیے شکریہ عدنان بھائی ۔

    آپ کے اوتار میں بچے کون ہیں؟
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    السلام علیکم۔ نیلو فر صاحبہ

    آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
    آپ کے پیغامات بھی بہت خوب ہیں۔
    کافی رونق لگا رکھی ہے آپ نے۔

    :mashallah:
    [glow=red:9otqh9ph]خوش آمدید[/glow:9otqh9ph] ۔ :dilphool:
     
  21. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے عقرب صاحب
    خوش آمدید کہنے پر بہت سا شکریہ ! :dilphool:
     
  22. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    پلیز آپ مجھ سے چیٹ کرو
     
  23. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی شام بہن ۔
    مجھے بھی آپ سے بات کرکے یقیناً بہت خوشی ہوگی ۔
    جب بھی ہم ایک وقت میں آن لائن ہوگئیں تو آپ سے ضرور بات ہوگی ۔ انشاءاللہ
     
  24. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم نیلو بہن صاحبہ ۔
    ہماری اردو کی بزم میں‌خوش آمدید۔ :dilphool:
     
  25. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ بھائی وسیم صاحب۔
    آپ شاید بہت کم کم آتے ہیں یہاں۔

    بہرحال خوش آمدید کہنے کے لیے شکریہ
     
  26. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    تفصیلی تعارف کے بہت شکریہ نیلوفر صاحبہ۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ ویلکم :flor:
     
  27. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ محترم این آر بی صاحب۔
    مجھے بھی طنز و مزاح میں آپ کی تحریروں سے آپکے متعلق جان کر بہت مزہ آیا تھا ۔ :hasna:
    ماشاءاللہ ۔ بہت کمال لکھتے ہیں۔ :87:
     
  28. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ جناب :a191: :a191:
     
  29. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    hello
    aap apni pic lgao
    wo ziyada acchi lage ghi
    models ya stars ki met lgaya kere
    plz dont mind
    thanks
     

اس صفحے کو مشتہر کریں