1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں ہوں ناصرشاہین

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ناصرشاہین, ‏17 اپریل 2011۔

  1. ناصرشاہین
    آف لائن

    ناصرشاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2011
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    سلام دوستو۔
    میرا یہ پہلامکتوب میراتعارف کچھ یوں ہے 4 اکتوبر1983کودریائے سندھ کے کنارے ایک چھوٹی سی جھونپڑی میں آنکھ کھولی ہماراآبائی گاوں تونسہ شریف میں واقع ہے ضلع ڈیرہ غازیخان ہے۔
    تعلیم بس MCS)Master in Corruption Science)ہوں۔ Export Promotion Bearu میں ایک چھوٹاساملازم ہوں اسی وجہ سے اجکل لاہورہوتاہوں۔

    ہماری اردو سے متعارف کرانے کاکریڈیٹ بے باک صاحب کوجاتاہے جوکہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ بس اپ لوگوں کی محبت ہے جویہاں کھینچ لائی ہے امیدہے کہ اپ کی اس محفل سے بہت کچھ سیکھنے کوملے گا اوراپ لوگوں کے ساتھ بہت اچھاوقت گزرے گا۔ اپ کافورم اردومیں دیکھ کربہت خوشی ہوئی اپنی اس کاوش کوجاری رکھئیے اور فورم کی پوشاک تودل کوچھورہی ہے۔
    ہماری اردو زندہ باد۔

    والسلام
    آپ سب کابھائی
    ناصرشاہین
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    آپ کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید، بے باک بھائی ہمیشہ کی طرح ہماری اردو پر خصوصی شفقت فرمانے پر یہی کہوں گا کہ ان کا فورم پر احسانات کا سلسلہ دراز ہوتا جارہا ہے ہم ان کی درازی عمر کیلئے دعا گو ہیں
    پیارے بھائی اچھی روایت قائم کی ہے آپ -نے آپ کا اپنے بارے میں خود ہی آگاہ کرنے کا شکریہ
    مگر پھر بھی روایتی پرچہ حاضر ہے اسے بھی حل کرلیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    اسلام علیکم

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید[​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ:222:
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    میں بھی آپ کو اپنے تمام ساتھیوں کی طرح خوش آمدید کہتا ہوں ۔
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    وعلیکم السلام ۔ویلکم ناصر شاہین بھائی
     
  6. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    ناصر شاہین جی بہت بہت خوش آمدید
    پرچہ بھی حل کریں۔ :yes:
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    ناصر شاہین بھائی بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر اور آپ کی پھرتیاں بھی پسند آئیں۔ اب جلدی سے اچھی اچھی شیئرنگز کرنا شروع کریں۔ :yes:
    اور روایت کی تکمیل کے لیے باقاعدہ پرچہ حل کریں۔ :p
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    السلام علیکم
    ناصر شاہین صاحب اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ۔ اب پرچہ حل کرنا شروع کریں ۔ کیونکہ ہم نمبر دینے کے لئے بیتاب ہیں ۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    ناصر شاہین بھائی ہماری پیاری اردو کا دیا ہوا پرچہ بھی حل کر دیں :222:
     
  10. ناصرشاہین
    آف لائن

    ناصرشاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2011
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ناصرشاہین (وزیراعطم اورصدر دونوں رضامندتھے۔ مطلب امی بھی ابوبھی)
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    معاف کیجئےمطلوبہ سوال کا جواب دستیاب نہیں ہے۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    330مہینے (27 سال)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ڈیرہ غازیخان(اس وقت لاہورشریف)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)(روزگارکی خاطر)
    Master in Corruption Science
    1 Year Diploma in Fraud Technology
    1 Year Diploma in Love Technology (Fail)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    خدمت خلق۔قرآن و آحادیث کامطالعہ۔کمپیوٹرایندانٹرنیٹ
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    سُرکاری ملازم
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    شادی کرنے کا%10ارادہ ہے۔گھروالوں کا%90ارادہ ہے۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    عزت ماب شاعرمشرق وسطیٰ بانی اردومنظر(بے باک صاحب)
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    پیارے بھائی تفصیلی تعارف کا بہت بہت شکریہ
    ماشاء اللہ آپ نے کافی تعلیم یافت کی ہوئی ہے ہمیں‌بہت خوشی ہوئی ہم خواہش ہے کہ ہم بھی آپ کی تعلیم سے فیض یاب ہوں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    السلام علیکم ۔ ناصر شاہیں بھائی
    اپنے بارے میں آگاہ کرنے کا شکریہ ۔
    امیدہے آپکی آمد ہماری اردو کی بزم کی رونقوں میں اضافے کا باعث ہوگی ۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    بہت شکریہ ناصر بھائی ، امید ہے ہماری اردو پر ہمارا ساتھ خوشگوار اور دیر پا رہے گا ۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں ناصرشاہین

    اچھا لگا آپ کا تعارف :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں