1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں ہوں جمشید

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از جمشید, ‏12 فروری 2010۔

  1. جمشید
    آف لائن

    جمشید ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2010
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یوزرنیم جمشید
    اصل نام عبیداختررحمانی
    تعلیم ایم اے عربک
    جاب صحافت
    مشغلہ لکھناپڑھنا
    اب اس سے زیادہ کیالکھوں،اورکیوں لکھوں:91:
    والسلام
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میں ہوں جمشید

    شکریہ جمشید جی آپ تعارف کا ، اچھا لگا جان کے آپ کے بارے

    کیوں لکھوں ؟ بھئی جس مقصد کے لئے اتنا لکھا اسی مقصد کے لئے مزید لکھیں ،،،،کیا لکھوں‌؟ یہ خیر‌آپ کو معلوم ہو گا کہ‌آپ کے بارے ہمیں اور کیا جاننا چاھیئے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں جمشید

    اسلام علیکم

    ماشاء اللہ آپ نے کافی تعلیم یافت کی ہوئی ہے آپ بہت کچھ لکھیں ہم آپکی معلومات سے بہرامند ہوسکیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ہوں جمشید

    السلام علیکم

    آپ کے بارے جان کر اچھا لگا


    مندرجہ ذیل لنک پر ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ کرم اسے حل کرکے ہماری اردو کے صارفین کو اپنے بارے میں جاننے کا موقع دیں

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=285310#post285310

    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں