1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ہوں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از القرطاس, ‏2 جنوری 2010۔

  1. القرطاس
    آف لائن

    القرطاس ممبر

    شمولیت:
    ‏24 دسمبر 2008
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب سے پہلے رویتی سا تعارف کراتا چلوں
    میں الحمداللہ مسلمان ہوں ، اللہ کی زمین پر پائی جانے والی ایک بےچین روح ہوں میں ' اڑتے پرندوں کو دیکھ کر مجھے کبھی بھی یہ خیال نہیں آیا کہ اے کاش میں اڑ سکتا مگر میرا تخیل کٹھن محسوسکرتا ہے ، مجھے پہچاننے میں میری مدد کیجیے ، میرا ساتھ دیجیے
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کون ہوں

    قرطاس جی،!!!
    اسلام علیکم،!!!!
    اللٌہ تعالیٰ آپ کو بے چینی اور مشکلات سے مکمل نجات عطا فرمائے،!!! آمین،!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کون ہوں

    السلام علیکم

    القرطاس جی مندرجہ ذیل لنک پر آپ کی خدمت میں ایک تعارفی پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے حل کرکے ہماری اردو کے صارفین کو اپنے بارے میں جاننے کا موقع دیں۔

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=276190#post276190

    شکریہ

    وسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں