1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں طارق راحیل ہوں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق راحیل, ‏22 ستمبر 2007۔

  1. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    :wink:
    اسلام و علیکم۔۔۔!
    میرا نام محمد طارق راحیل ہے
    گریجویشن کر چکا ہوں
    آرکیٹیکٹ اور 3ڈی اینیمیٹر ہوں
    کراچی کا رہایشی وہ بھی پیدائشی ہوں
    جاب ک بعد نیٹ پر 3ڈی سے متعلق کام کے لئے آتا ہوں
    ساتھ نئ سایئٹس بھی دیکھتا ہوں

    مزید جاننے کے لئے مجھ سے خود پوچھ سکتے ہیں

    واسلام
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم طارق راحیل صاحب !

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔




    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​



    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    طارق راحیل بھائی ۔ آپ کے بارے میں تھوڑا بہت جان کر اچھا لگا۔
    لیکن ہماری اردو کی پیاری سی روایت کے مطابق نعیم بھائی نے جو پرچہ دیا ہے
    ذرا وہ بھی حل کر یں نا۔ شکریہ
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    طارق راحیل صاحب۔
    آپ نے دوبارہ ہماری اردو کا چکر ہی نہیں لگایا ۔ ۔دیکھئے نا نعیم بھائی نے آپ سے کتنا کچھ مزید پوچھ لیا ہے ؟؟؟
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    طارق بھائی خوش آمدید۔۔۔

    طارق بھائی خوش آمدید۔۔۔ جلدی سے آجائیں ۔۔۔ وی آر ویٹنگ بڈی۔۔۔۔ اور مزید بتائیں اپنے بارے میں۔۔۔پرچہ حل کریں۔۔۔
     
  6. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    سوری میں دیر سے جواب دے رہا ہوں


    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔
    کبھی ملے نہیں
    اس بار بھی امید نہیں

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    محمد طارق راحیل

    امی نے طارق ،
    ابو نے راحیل

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئ لقب نہیں۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    25 سال

    لڑ کا ہوں اس لئے صحح بتا رہا ہوں

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    کرا چی، پاکستان
    ہمیشہ سے یہں ہوں

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی کام (دنیا کو سمجھنے میں آسانی رہتی ہے)

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    انٹرنیٹ استعمال کرنا
    دوستوں کو مسج کرنا

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    3ڈی اینیمیشن

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اپنی فیلڈ میں آگے بڑھنا
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah:
    اچھا لگا آپ کا تعارف

    امید ھے آپ تشریف لاتے رھیں گے اس محفل کی رونق بڑھانے کے لئے :flor:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوش آمدید طارق راحیل صاحب۔۔۔۔آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔۔خوش رہیں جیتے رہیں۔۔۔اور یہاں آتے رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    عزیزم طارق راحیل صاحب ۔آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی،کشھ دیگر فورمز پر بھی آُ سے ملاقات ہوتی رہتی ہے ۔یہاں بھی آیا کریں :flor:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم طارق راحیل صاحب۔
    اپنا تفصیلی تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔
    تعلیم حاصل کرنے کی ضرورت آپ نے بہت اچھی بیان کی کہ " دنیا کو سمجھنے میں آسانی رہتی ہے"

    امید ہے آپ ہماری اردو کے لیے مفید اضافہ ثابت ہوں گے انشاءاللہ ۔ :dilphool:
     
  11. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پسند کا بھی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  13. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں