1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں سید کاشف عباس ہوں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ایس کاشف, ‏26 مئی 2011۔

  1. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام سید کاشف عباس ہے
    میرا تعلق شہر کراچی پاکستان سے ہے
    تعلیم بی کام ہے
    میں نے کمپیوٹر گرافکس کا کورس کیا ہے
     
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں سید کاشف عباس ہوں

    کاشف جی اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ آپ نے گرافکس کے کون سے کورس کیے ہیں۔ ہمیں بھی اپنا کام دکھایں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں سید کاشف عباس ہوں

    السلام علیکم کاشف صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ [​IMG]
    آپ نے ازخود تعارف دیکر اچھی روایت قائم کی ہے پھر بھی ہماری اردو پیاری اردو کا تعارفی پرچہ حاضر خدمت ہے اسے جلد حل کرلیں شکریہ
    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں سید کاشف عباس ہوں

    اسلام علیکم
    [​IMG]
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں سید کاشف عباس ہوں

    السلام علیکم
    سید صاحب جلدی سے پرچہ حل کیجئے ہمیں شدت سے انتظار ہے ۔
     
  6. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں سید کاشف عباس ہوں

    ہارون رشید صاحب
    السلام و علیکم
    آپ کی تعریف کا شکریہ آپ کے سوالوں کے جواب ہیں

    1۔سید کاشف عباس جعفری میرا نام میری خالہ نے رکھا
    2۔میرا کوئی لقب نہیں
    3۔ہماری اردو میں داخلے کے ساتھ صرف ایک دن "مسکراتے ہوئے" ویسے 30 سال
    4۔شہر کراچی ملک پاکستان میری جائے پیدائش ہے
    5۔بی کام تعلیم تو بہت ضروری ہے
    6۔کتابیں اور کمپیوٹر
    7۔پرائیویٹ کمپنی میں ایڈمن اسسٹنٹ ہوں
    8۔کافی نیک ہیں
    9۔ہماری اردو سے رابطہ بذریعہ گوگل ہوا کیونکہ میں ویب پر اردو سائٹ سرچ کرتارہتا ہوں
    میرےخیال میں اب مجھ کو پورے نمبر ملنے چاہئیں شکریہ
     
  7. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں سید کاشف عباس ہوں

    عفت صاحبہ میں نے فوٹوشاپ، السٹریٹر، کورل ڈرا کا کورس کیا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں سید کاشف عباس ہوں

    وعلیکم السلام
    محترم آپ نے بہت خوب اور جامع تعارف کروایا ہے آپ کی نیک خواہشات پوری ہونے کیلئے دعا گو ہیں اور امید ہے کہ آپ کے علم سے ہم بھی فیض یاب ہونگے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں سید کاشف عباس ہوں

    اچھا لگا آپ کا تفصیلی تعارف :222:
     
  10. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں سید کاشف عباس ہوں

    آپ کا تعریف پڑھ کر بہت خوشی ہوہی میرے بھاہی ذرہ اپنے نیک نیک خیالات کا اظہار بھی کر دیں
    عموماُ نوجوان نسل کا نیک خیال شادی ہی ہوتا ہے میری بات کا برا نہ مان جانا میں تو مذاق کرتا رہتا ہو ہم تمام خصرات کی طرف سے آپ کو دل کی گہراہیوں سے [​IMG]کہتےہیں
    جہاں رہو خوشیاں بایٹتے رہو اللہ آپ کے قول وفعل میں برکت عطا فرماے آمین
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں