1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں خلیل ہوں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از خلیل, ‏23 اگست 2008۔

  1. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam: میں خلیل ہوں :ra:
    میں پاکستا ن کے شہر کھاریاں میں ایک گاوں جنڈانوالہ کا ہوںاور
    ابھی میں اٹلی میں ہوں
    مجھے بھائی عابد نے کہا یہ یہاں آجاو تو چلا آیا
    اگر کسی نے کوئ بات پوچھنی ہے تو پوچھ لے
    میں تھوڑا سا فنی طبیعت کا ہوں ہر بات کو مذاق میں ڈال دیتا ہوں
    اگر آپ کو میری یہ عادت پسند ہے تو میں یہاں آتا رہوں گا اگر نہیں تو
    پھر بھی اونگا :201:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتا ہے تم خلیل ہو اسد کو بھی لے آؤ یہاں بڑا مزہ آئے گا
    :dilphool:
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ اوتار میں کس کارٹون کی فوٹو لگا دی ہے اسے چینج کرو اپنی فوٹو لگاؤ خوبصورت والی :hathora:
     
  4. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اپنی دیکھ پہلے
    وڈا آیا مولوی :201:
    اس پک پر تو اٹلی میں روزانہ 2 گوریاں مر جاتی ہیں :horse:
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی دیکھ پہلے
    وڈا آیا مولوی :201:
    اس پک پر تو اٹلی میں روزانہ 2 گوریاں مر جاتی ہیں :horse:[/quote:8956yyi9]
    او بھائی گوریاں نہیں مارنی گناہ ہوتا ہے
    :suno:
     
  6. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے پتا ہے تم خلیل ہو اسد کو بھی لے آؤ یہاں بڑا مزہ آئے گا
    :dilphool:[/quote:3it0thv2]
    اسد آجاتا ہے ابھی اس کا تھوڑا ویٹ کرو :boxing:
     
  7. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اپنی دیکھ پہلے
    وڈا آیا مولوی :201:
    اس پک پر تو اٹلی میں روزانہ 2 گوریاں مر جاتی ہیں :horse:[/quote:4g73rh2a]
    او بھائی گوریاں نہیں مارنی گناہ ہوتا ہے
    :suno:[/quote:4g73rh2a]
    کس نے کہا گناہ ہوتا ہے؟؟
    وہ خود ہی مر جاتی ہیں
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور گپ شپ میں آؤ وہان گپ لگاتے ہیں :car:
     
  9. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں نہں اونگا :a180:
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہان ہان تو اونگا نہیں تو بونگا ہے اب آجانا ادھر :201:
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم خلیل صاحب
    خوش آمدید ۔۔ :dilphool: آپ آبی بھائی کے دوست ہیں۔۔۔اس لیئے آپ ہمارے لیئے قابل محترم شخصیت ہیں۔۔آپ اپنے بارے میں‌مزید لکھیں۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    خلیل بھائی آپکی آمد پر بہت خوشی ہوئی :dilphool: :dilphool:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی دیکھ پہلے
    وڈا آیا مولوی :201:
    اس پک پر تو اٹلی میں روزانہ 2 گوریاں مر جاتی ہیں :horse:[/quote:1wvggpfs]

    آپ خاندانی منصوبہ بندی والوں میں سے تو نہیں :soch:
     
  14. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خلیل بھائی آپ کی آمڈ کی خوشآمدید
    اللہ کرے آپ ہوں ہی ہستے کھہلتے رہیں
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خلیل صاحب کو خوش آمدید
    لیکن انکا تعارف تو ہوا ہی نہیں اور گپ شپ بمعہ جگت بازی شروع ہوگئی ہے۔

    انتظامیہ اگر مناسب سمجھے تو اس لڑی کو گپ شپ میں منتقل کرکے خلیل صاحب کے تعارف کیلیے علیحدہ سے سنجیدہ لڑی شروع کرے۔
    شکریہ
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خلیل بھائی یہ لڑی تو آپ کے تعارف کی تھی اور قبضہ جما لیاآبی بھائی نے!
    ویسے تصویر آبی بھائی کی بھی بہت اچھی ہے لیکن گوریاں تو کیا کوئی کالی بھی نہیں مری اس تصویر پر ۔ ۔ ۔

    اسی لیے ان کو تھوڑی سی شکایت (جلن نہیں) پیدا ہوئی ۔ ۔ ۔ آپ اپنا مکمل تعارف کرائیں
     
  17. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا تعارف۔۔۔
    میرا نام محمد خلیل ہے اور میں اپنے نام پر پورا اترنے کی کوشش کرتا ہوں
    میری تعلیم میں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں گریجوایشن کیا تھا۔ پھر مجھے دورے پڑنے شروع ہوگئے تو اس کے ساتھ میں نے اسلامیات مین ماسٹر کر لیا اور پھر ایک زور کا دورا پڑا اور انگلش لیٹریچر میں ماسٹر کر لیا۔
    پھر پاکستان میں کام کرتا رہا مختلف فیلڈ میں پھر سوچا کہ ۔کچھ نہیں سوچا۔۔
    خیر اب میں اٹلی میں ہوں اور بس۔
    اور پر وہ کام کر لیتا ہوں جو کوئی بھی انسان کر سکتا ہے۔
    اور ہاں ایک بات اور بتا دو۔
    مجھ پر کوئی آنکھ نہ رکھے کیونکہ کہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: آخو۔۔۔۔۔۔۔۔
    :201:
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں نے تو تجھ پر نکیاں ہوندیاں دی اکھ رکھی ہوئی ہے
    :201:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خلیل بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ آپ ہمارے محترم بھائی آبی بھائی کے دوست ہیں تو ہمارے بھی بھائی اور دوست ہوئے :hands:
    امید ہے کہ آپ بزم کی رونق میں اضافہ کرتے رہیں گے۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین
    :dilphool:
     
  20. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم محمد خلیل صاحب۔
    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:
    آپکا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
    اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم خلیل بھائی ۔
    تعارف کروانے پر بہت بہت شکریہ :dilphool:
    امید ہے آپ کی رکنیت ہماری اردو کی رونقوں میں خاطر خواہ اضافہ کرے گی انشاءاللہ
     
  22. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    God tussi great ho
    بلکہ
    tussi sary hee great ho :201:
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جی آیا نوں :222:

    امید ہے کہ آپ کی طرف سے مزاح کے ڈونگے برسنے میں کوئی کمی نہیں‌ہوگی اور ہم سب ہنسنے سے بالکل پر ہیز نہں کرینگے۔

    کوئی اپنا ہو کوئی پیارا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ :computer:
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: ۔۔ خلیل جی آپ کا تعارف جان کر اچھا لگا۔۔ لیکن آبی جی آپ کی خیلیل جی سے گفتگو پڑھ کر کچھ عجیب سا لگا۔۔ مانا آپ بچپن کے دوست سہی۔۔ لیکن آور اردو کے ماحول کے مطابق آپ کو اس انتہا کی بے تکلفی سے پرہیز کرنا چاہیے۔۔ کچھ برا لگا ہو تو معافی چاہتی ہوں۔۔
     
  25. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خیل بھایئ گی آیاں نوں۔۔۔۔مین تو آپ کے بارے میں سب کچھ جانتا ہوں
     
  26. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :mashallah:
    اچھا لگا آپ کو
     
  27. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ نور :mashallah:
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم محترم خلیل صاحب !
    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:
    آپکے نام کی پہلی لائن پڑھکر اور اسکے ساتھ :ra: پڑھ کر آپکے بےساختہ انداز پر بہت ہنسی آئی ۔ :201: :201: :201:

    اللہ تعالی آپ پر اور ہم سب پراپنی رحمت فرمائے۔ آمین
     
  29. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی میرا تو کام ہی لوگوں کو ہنسانا ہے


    چلو اسی بہانی آپ بھی کئی سالوں کے بعد ہنسی ہونگی :201:
     
  30. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوش آمدید،،،،یوں اگر تم آتے رہوں ایک نہ ایک دن دوستی یو جاوئے گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں