1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مین تو وہی ھون، عبدالرحمن سید،!!!!!

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن, ‏18 جولائی 2009۔

  1. عبدالرحمن
    آف لائن

    عبدالرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب کی خدمت میں اسلام علیکم،!!!!!
    میں تو وہی آپ سب کا پرانا جانا پہچانا "یادوں کی پٹاری" والا عبالرحمن سید ھوں، پاسورڈ کی مشکلات کی وجہ سے مجھے نئے صارف کی حیثیت سے آنا پڑا ، جس کے لئے میں معذرت چاھتا ھوں،!!!!!!

    اس وقت میں جدہ، سعودی عربیہ میں اپنی نئی ذمہ داریوں کو سنبھالنے میں لگا ھوا ھوں، جیسا کہ آپ سب کو معلوم ھی تھا کہ میں پہلے یہیں جدہ سے 2001 میں ریاض بھیجا گیا تھا اب چار مہینے سے واپس ریاض دوبارہ جدہ تبادلہ ھوگیا ھے،!!!! اور اسی وجہ سے نئی ذمہ داریوں اور فیملی کے ساتھ مصروفیات کی وجہ سے اپنا وقت نہیں دے پایا،!!!!!

    جیساکہ آپ سب کو معلوم ھے کہ میرا تعلق ایک اسپتال سے ھے اور میں وہاں پر محاسب کے پیشے سے منسلک ھوں، عمر کے 59 ویں سال میں داخل ھونے والا ھوں،!!!!!

    اپنی زندگی کی کہانی کو ایک "یادوں کی پٹاری" میں سمیٹتا ھوا ھماری پیاری اردو کی محفل میں اپنے لئے ایک چھوٹی سی جگہ بنانے کی کوشش کی ھے،!!!!!

    لیکن افسوس کہ نئی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ نہ جانے میری "یادوں کی پٹاری" کہاں گم ھوگئی ھے، مجھے انتظامیہ سے پوری امید ھے کہ وہ جلد سے جلد میری پٹاری کو واپس اسی تسلسل کے ساتھ واپس لے آئیں گے تاکہ میں اپنی زندگی کا بقیہ سفر دوبارہ شروع کرسکوں،!!!!!

    اجازت چاھوں گا،!!!!

    خوش رھیں، اور اپنی دعاؤں میں ھمیشہ شامل رکھیں،!!!!!

    عبدالرحمن سید،!!!!!
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم محترم سید بھائی آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ کریم آپ کو خوش ررکھیں یادوں کی پٹاری گم نہیں ہوی آپ کے واپس آتے ہی آپ کی پٹاری کو بھی آن لائین کردیا جائے گا
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے ملکر اور آپ کو جان کر بہت خوشی ہوئی ۔
    ہماری محفل میں‌ ایک بار پھر خوش آمدید ۔
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوشی ہوئی محترم آپ کے آنے سے اللہ تبارک تعالی آپ کو خوش رکھے ان ہواؤں کو ہمارا بھی سلام کہیئے گا
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب خیریت سے۔۔۔ کافی بزی لگ رہے ہیں آج کل۔۔۔

    خوش آمدید ۔۔۔ اپنا خیال رکھیں۔۔۔
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    جناب سید صاحب دوبارہ تشریف آوری کا شکریہ امید ہے آپ اب انشاءاللہ آتے رہیں گے خوش آمدید :222::222::222:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ،!!!!
    بس مجھے بے چینی سے انتظار ھے، کہ میری "یادوں کی پٹاری" پھر دوبارہ سے کھل جائے، تاکہ میں اگلی کہانی کی شروعات کرسکوں،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!!
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مین تو وہی ھون، عبدالرحمن سید،!!!!!

    سید انکل آپ وہی ہیں کیا :143:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مین تو وہی ھون، عبدالرحمن سید،!!!!!

    ہوں تو وہی میں،!!!! لیکن یہ کہاں سے ڈھونڈ لائے، آپ کو تو آپکا اپنا تعارف ڈھونڈنے کو کہا تھا،!!!!!!
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مین تو وہی ھون، عبدالرحمن سید،!!!!!

    میرا بھی مل گیا تھا پر 32 چلی گئی اب جرنیٹر چلا کر آیا ہوں اب ڈھونڈتا ہوں
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مین تو وہی ھون، عبدالرحمن سید،!!!!!

    اب آپ ایسا کریں کہ اپنا تعارف دوبارہ سے کرادیں،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں