1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے دماغ میں چل رہا ہے

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ابو تیمور, Sep 29, 2013.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں میٹھے چاول چل رہے ہیں
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے ۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں آج جمعرات چل رہی ہے
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کچھ نہیں چل رہا
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چھٹی کا وقت چل رہا ہے
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھوک لگی ہوئی ہے
     
    Last edited by a moderator: Oct 12, 2013
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ اس جزیرے کا کیا بنا جو گوادر کے قریب سمندر میں نکل آیا تھا
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا تو مجھے بھی علم نہیں
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ ابھی تک غوری بھائی نہیں آئے، کہاں رہ گئے ہیں
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو، کل مہمان آگئے۔ ابھی جدہ میں ہوں ضرور ملاقات ہوگی۔۔۔۔
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ملاقات کی تصویروں کا انتظار رہے گا
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہماری ملاقات ہوتی ہے تو نجانے کیوں کیمرے خراب ہو جاتے ہیں پاکستانی جی :cfd:
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیمرہ ساتھ لایا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ جدہ میں تصاویر بنائیں گے ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اور لینز معکر عدسے والا لائے ہیں یا بھول گئے ہیں۔ o_O
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے کہ غوری جی اس ملاقات کی خوبصورت تصویریں لے کر پوسٹ کریں گے
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار ہے
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دماغ چلا ہوا ہے
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس وقت تو نیند آئی ہوئی ہے
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں خالی آفس چل رہا ہے
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خالی آفس
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ اگر کوئی نہ آیا تو بعد نماز ظہر مجھے بھی چھٹی کر لینی چاہیے
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی
    السلام علیکم
    اگر آپ کا ارادہ جلد چھٹی کرنے کا ہوتو مجھے فون کردیجئے گا۔۔۔۔۔

    میں آپ کو آفس سے لے لوں گا۔ اور پھر ساحل سمندر پر کچھ چہل قدمی کرلیں گے اور کچھ یادگار تصاویر بھی بنالیں گے۔۔۔۔۔۔
     
    ابو تیمور likes this.
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام غوری بھائی
    جیسے ہی آفس میں صورتحال واضح ہوتی ہے، آپ سے رابطہ ہوگا انشااللہ
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی جی آپ ان کے آفس کے اندر جائیں گے تب یہ باہر نکلیں گے
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے۔۔۔
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ بھی دھیان میں رکھیں کہ کہیں پچھلے دروازے سے بھاگ نہ جائیں
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ذہن میں رکھوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page