1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

Discussion in 'متفرق تصاویر' started by معصومہ, Mar 6, 2012.

  1. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    بہت خوب جناب
     
  2. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    ارے واہ فرید تو بہت ہی اچھا ڈراینگ کرتا ہے
     
  3. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    وہ تو بہت خوب ہے یہی میں نے بھی کہا ہے جی
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    فرید نے تو صرف اس میں کلر کیےہیں :suno:
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    تو میں نے کب کہا کے آپ نے کچھ اور کہا ہے ۔
    میں اپنی رائے دے رہی ہوں الٹے سیدھے پیغام کرنا بند کرئیں
     
  6. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    سانا جی برانامانو میں نے اپنے تور پر مسج کیا تھا آپ اپنے پر لے گی سوری
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    پھر ڈرا کس نے کیا:143:
     
  8. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    بہت خوب فرید نے تو بہت زبردست چارٹ بنايا ہے:wow:
     
  9. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    جی جیسے کہ اسکول میں نیا سیشن شروع ہوچکا ہے ۔۔۔اس لئے اسکول میں کچھ نئے سوفٹ بورڈز بنائے جا رہے ہیں
    ہم وقتا فوقتا آپ سے نئے ڈزائنز شئیر کرتے رہیں گے
     
  10. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

  11. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

  12. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

  14. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

  15. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

  16. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    واہ جی واہ
    بہت کمال کا کام کیا ہے آپ نے
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    بہت خوب!:a180:

    مجموعی طور پر نہایت اچھا کام کیا ہے۔:a165:

    بس ذرا سی احتیاط برتیں تو چار چاند لگ جائیں۔

    :a191:
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    واہ اسما جی یہ سب آپ نے بنائیں ہیں کیا بات ہے آپ کی :a180:
     
  19. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    احتیاط سے کیا مراد ہے آپ کی
    اگر آپ کی نظر میں کوئی تجویز ہے تو ضرور بتایئے
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    بہے خوب اسما ۔
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز


    یہ صرف نشاندہی ہے تاکہ سوفٹ بورڈ ذیادہ قدرتی اور مکمل دکھائی دیں۔

    پوسٹ نمبر 70 میں درخت کا تنا ضرورت سے ذیادہ موٹا دکھائی دیا۔ اگر پتلا ہوتا تو آپ کا سافٹ بوڑد بہترمتناسب حجم کا حامل ہوتا اور دوسرا اس بورڈ میں ٹائیٹل کو ٹائپ کیوں نہیں کیا؟؟؟ اور بورڈ میں استعمال ہونے والا کپڑا استری شدہ ہوتو تو بہتر ہے۔

    پوسٹ نمبر 71 میں بائیں طرف والے بچے کی گردن زیادہ مڑی ہوئی ہے۔ اور سب کے دانت چاند کا ٹکڑا دکھائی دے رہے ہیں۔ اگر اسے سفید رنگ کی بجائے سرخی مائیل ہوتو ذیادہ موزوں رہے گا اور دوسرا یہ کہ منہ میں دانتوں کی آوٹ لائن ہوتو بھی بہتر ہے۔

    پوسٹ نمبر 72 میں کم از کم ٹائٹل ٹائپ شدہ ہوں تو بہتر ہے۔

    پوسٹ نمبر 75 بیک گراونڈ والا کپڑا استری کرلیں تو بہتر لوک دے گا۔

    مخلص: غوری
     
  22. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    غوری صاحب
    آپ کی تجاویز کا بہت شکریہ :)
    جہاں تک کپڑے کو پریس کرنے کی بات آتی ہے تو سوفٹ بورڈ میں کہیں پر بھی کپڑا استعمال نہیں کیا ہوا ۔۔
    اصل میں ہم نے کریپ پیپر استعمال کیا ہے جو کہ پریس نہیں کیاجاتا۔۔۔۔۔:119:
    شکریہ
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: میرے بنائے ہوئے کچھ سوفٹ بورڈز

    شکر ہے آپ نے برا نہیں منایا۔۔۔۔۔
     
  24. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

Share This Page