1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے اندر کا ہے انسان فقیروں جیسا۔۔۔۔!!!!

Discussion in 'اردو شاعری' started by دُعا, Nov 2, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    گویا انداز تعظیم ہے امیروں جیسا

    میرے اندر کا ہے انسان فقیروں جیسا

    ہم نے چہرے پر سجا رکھی ہے شہر کی رونق

    میرے دل کا عالم ہے ویران جزیروں جیسا

    اس کے اوصاف و خصائل نے مجھے جیتا ہے

    میرے مریدوں میں تھا وہ شخص پیروں جیسا

    اس سے پہلے بھی اسیری تھی رہائی جیسی

    اب کے آزادی میں ہے حال اسیروں جیسا

    اس کو گنوا کے ہیں خسارے اب تک محسن

    وہ تو ایک شخص تھا میرے ہاتھ میں ہیروں جیسا


     
    غوری likes this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تمام اشعار بہت عمدہ ہیں بلکہ دل نشیں
     
    دُعا likes this.
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    محسن نقوی کی شاعری ہے ہی بہت عمدہ۔:)
    پسند کرنے کا شکریہ۔:)
     
    غوری likes this.
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی ان کے اشعار میں بہت کشش ہے
    نجانے انھوں سے کتنا خون جگر پلایا ہوگا اپنے اشعار کو
     
  5. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ایک شخص تھا میرے ہاتھ میں ہیروں جیسا
    شاندار کلام ہے
     

Share This Page