1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارسلان ملک, ‏27 نومبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ہدایت کی پیروی کرنے والوں پر سلام
    میری پوسٹیں اب موڈریشن کی اجازت سے شائع ہونے لگی ہیں۔پہلے ایسا نہیں تھا شاید اس وجہ سے کہ میں نے کلمہ گو مشرکوں کے بارے میں لکھا تاکہ لوگ ان کے شر سے بچ سکیں اور خود بھی یہ سمجھیں لیکن شاید انتظامیہ کو یہ بات راس نہیں ہے کیونکہ ان کے پاس اپنے شرکیہ عقیدے کے رد کے لیے کوئی دلیل تو ہے نہیں اس لیے یہ بہتر طریقہ تھا کہ پوسٹس ہی موڈریشن کی چیکنگ پر لگا دی جائیں تاکہ بہت ساری پوسٹوں کو چھپا لیا جائے۔میں سمجھتا ہوں کہ یہ شکایت کرنا کوئی زیادہ فائدہ مند تو نہیں کیونکہ یہاں پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں لیکن شاید کوئی انتظامیہ کا فرد معتدل مزاج ہو یا عقل سلیم رکھتا ہو تو وہ سمجھ سکے۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    ارسلان جی!

    عرض یہ ہے کہ یہ اقدام اسی لیے اٹھایا گیا ہے کہ بہت سی باتوں سے اختلافی بحث شروع ہو رہی تھی۔ جس سے فورم کا ماحول کشیدہ ہونے کا خطرہ تھا۔ آپ اپنی شکایت میں پھر ایک بار وہی زبان استعمال کر رہے ہیں۔ آپ اسلام کے سیکشن میں پوسٹنگ کریں جو پوسٹنگ کسی ایسے موضوع پر نہیں ہو گی جس سے کسی کے عقائد پر چوٹ آتی ہو اسے ضرور شائع کیا جائے گا۔ یہ پابندی صرف آپ کے لیے نہیں ہے۔ سب صارفین کے لیے ہے۔
    اللہ کریم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

    ملک بلال بھائی اچھا فیصلہ ہے انتظامیہ کا، ورنہ محرم الحرام اور ربیع الاول میں‌ادھر فتنہ پروری اور فرقہ ورایت پر ہی پوسٹس ہونی تھیں ۔

    خوش رہیں
     
  4. فیض الکرم
    آف لائن

    فیض الکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2011
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    بُہت اچھا فیصلہ ہے فتنہ پروروں سے بچنے کے لیے
     
  5. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    لیکن توحید کی بات سے تو مشرکین کو چوٹ پہنچتی ہی ہے۔چاہے میں قرآن مجید کی آیات ہی پوسٹ کروں گا تو صرف اسی وجہ سے تھریڈ شائع نہیں کیا جائے گا کہ یہ کسی کے عقیدے پر چوٹ آتی ہے۔توحید کا ذکر ہو گا تو مشرک کو چوٹ تو پہنچے گی ہی۔
    میں چند پوسٹس کر رہا ہوں اگر منظور نہ کی گئی تو یہاں پر ہم آنا ختم کر دیں گے۔ان شاءاللہ
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    لیکن جناب صرف تؤحید کا بیان تو سکھ بھی کرتے ہیں
    اور اُن کی داڑھیاں بھی کافی لمبی ہوتی ہیں
     
  7. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    اس ٹاپک پر بھی بات کر لیتے لیکن افسوس میری پوسٹیں شائع نہیں کی گئی جو میں نے کل کی تھیں اب اس کا مطلب ہے کہ آپ میری ہر پوسٹ کو ہی ایسے ہی شائع نہیں کریں گے؟
    دلیل نہ ہونے کے سبب یہ اچھا کام شروع کر دیا آپ نے۔
    اب یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں۔اللہ حافظ
    میں یہاں آنے کی دعوت دیتا ہوں آپ لوگوں کو۔
    محدث فورم
    کتاب وسنت کی روشنی میں فہم سلف کے مطابق آزادانہ بحث وتحقیق کا حامی علمی ودعوتی فورم!
     
  8. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    افسوس کی بات ھے آپ اس کو دفعہ ہونے کا کیوں نہیں کہ دیتے کہ بزرگ فرماتے ھیں اولیاء انبیاء کرام کاگستاخ جہنم کا کتا ھے
     
  9. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    اور ایک بات بڑی زمہ داری سے کہ رہا ہوں یہ سلفی نہیں سفلی ہیں یہ باتیں صرف اسلیے عرض کی کہ نہ تم صدمے ہمیں دیتے نہ ہم فریادیوں کرتے ، نہ کھُلتے رازسربستہ نہ یوں رُسوایاں ہوتیں
     
  10. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    بلال صاحب آپ کی زبان پر کیا معلوم نہیں کس قسم کے خیالات کا اظہار کریں گے؟ کیونکہ انہوں نے مجھے تو کہا تھا۔
     
  11. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    بالکل صحیح ارشاد فرمایا .... تائد کرتا ہوں....
     
  12. محمدمعروف
    آف لائن

    محمدمعروف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    الکرم بھائی آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی سکھ تو ویسے ہی مشرک ہوتے ہیں وہ توحید کی بات کیسے کرسکتے ہیں دوسرا انہوں نے داڑھی کونسا سنت سمجھ کر رکھی ہوتی ہے اپنی بات کی ذرا وضاحت ضرور فرمائیں۔
     
  13. محمدمعروف
    آف لائن

    محمدمعروف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    ارسلان بھائی سے میری گذارش ہے کہ ان مباحث‌میں نہ پڑھیں شیخ توصیف الرحمن متنازعہ شخصیت ہے مزید ان کے بارے میں علماء کرام سے پوچھا جاسکتا ہے۔ واللہ اعلم
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    مُحمد معروف بھائی السلام علیکم
    بھائی جان ناراضگی مُعاف کردیں ۔
    میرا مطلب ہر گز کسی کا دل دُکھانا نہیں ہے ۔
    بات یہ ہے میرے بھائی کہ صرف اور صرف تؤحید کی رٹ لگا کر کلمہ گو مسلمانوں کو کافر ثابت کرتے رہناکہاں کی عقلمندی ہے۔ آپ غؤر سے پُورے فورم پر دیکھ لیں اِس قبیلے لوگ جب بھی تشریف لائے ہیں ، رجسٹرڈ ہوتے ہی ، کلمہ گو مسلمانوں کو ہی دوبارہ کلمہ پڑہانا شروع کردیتے ہیں، جیسے کہ یہاں سب کافر ہوں
    آپ غؤر کریں اور خُود بھی چیک کریں۔ کیا کبھی یہ لوگ درود شریف کی لڑی میں گئے ہیں؟
    کبھی انہوں نے عظنتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی بات کی ہے ؟۔
    قُرآن و حدیث کی چوپال احادیث مُبارکہ کے لنکس سے بھری ہوئی ہے ، جو کہ اس فورم کے پُرانے ممبر ز خود ارسال کرتے رہے ہیں ۔
    اس کے باوجود دوبارہ دوبارہ احادیث کا درس اور وہ بھی فقط ایک مسلک کے پیرائے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟۔
    عظمتِ رسول صلیٰ علیہ وسلم کی کوئی بات انہوں نے کبھی پوسٹ نہیں کی۔
    اُلٹا اولیا ء کرام کے بارے میں انتہائی گُستاخانہ زُبان استعمال کی۔
    وہ اولیاے کرام کہ جنہوں نے بّرِ صضیر اور ایشیا میں اسلام پھیلایا ۔
    ہم پہ تو اؤلیاء کا احسان ہے کہ انہوں نے اس خِطہ میں اسلام پھیلایا
    آپ محمد ارسلان ملک جی کی پوسٹیں دیکھ لیں انہوں نے کونسی زبان استعمال کی ہے ؟
    تؤحید کا پرچار اور اپنے نبی کا ذکر نہ کرنا ؟
    ہم تو یہ کہتے ہیں ۔
    خُدا کا ذکر کرے اور ذِکرِ مُصطُفیٰ نہ کرے !
    ہمارے مُنہ میں ہو ایسی زُباں خُدا نہ کرے !
    آپ سے بھی التماس ہے کہ ذرا میری باتوں پہ ٹھنڈے دِ ل سے غؤر کریں۔
    والسلام۔
     
  15. محمدمعروف
    آف لائن

    محمدمعروف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    الکرم بھائی آپ نے بہت اچھے انداز میں وضاحت کی اللہ آپ خوش رکھے اور ہم سب کو شر انگیزوں سے محفوظ رکھے۔آمین۔
     
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پوسٹیں موڈریشن کی چیکنگ میں

    مُحمّد معروف جی السلامُ علیکُم
    جناب بُہت شُکریہ میری بات کو پسند کرنے کا اور سمجھنے کا
    حالانکہ میں سکھوں والی بات کی پوری وضاحت نہیں کر سکا تھا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں