1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

Discussion in 'اردو شاعری' started by بے بی, Dec 28, 2009.

  1. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    یوں حوصلہ دل نے ہارا کب تھا
    بن زہر پیئے گذارا کب تھا

    کچھ پل اسے اور دیکھ سکتے
    آنکھوں کو مگر گنوارہ کب تھا

    ہم خود بھی جدائی کا سبب تھے
    اس کا ہی قصور سارا کب تھا

    اب وہ اوروں کے ساتھ ہے تو کیا دکھ
    پہلے بھی وہ ہمارا کب تھا
     
  2. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے
    کبھی دل کا آگ جلا دیا

    اے جنون عشق بتا ذرا
    مجھے کیوں تماشا بنا دیا

    غم عشق کتنا عجیب ہے
    یہ جنوں سے کتنا قریب ہے

    کبھی اشک پلکوں پے رک گیا
    کبھی میں نے دریا بہا دیا

    میری جذبہ شوق تو دیکھیئے
    میری بندگی ہے وہ بندگی

    جہاں اس کا نقش قدم ملا
    وہیں دنیا کو میں نے بسا لیا

    ابھی کر رہا ہے وہ ابتدا
    میرا کہہ رہا ہے یہ تجربہ

    اسے زندگی کی ہے آرزو
    مجھے زندگی نے ہی مٹا دیا​
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    بے بی جی بہت اچھی شاعری ہے

    واقع ہی آپ کا ذوق مجھ سے ملتا ہے

    بہت خوب شاندار
     
  4. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ کی نوازش ہے شکریہ
     
  5. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آنا ہے تو خود ہی چلے آؤ
    اپنی تو عادت ہے بلایا نہیں کرتے

    کبھی ہم سے خفا ہونے کا تصور بھی نا کرنا
    ہم ایسے ستم گر ہی منایا نہیں کرتے

    جس در پے گئے ہیں اک بار ہی گئے ہیں
    پھر لوٹ‌کے کبھی اس در پے جایا نہیں کرتے

    آنکھوں سے پلاؤ گے تو آجائیں گے پینے
    پیمانوں سے پینے تو ہم جایا نہیں کرتے

    اپنا تو شکوہ ہے ساحل غور سے سن لو
    خود ہی تڑپ لیتے ہیں تڑپایا نہیں کرتے​
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    بے بی جی بہت خوب :a180: :222:
     
  7. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ کی نوازش ہے شکریہ
     
  8. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    بہت ھی خوبصورت شاعری ھے،!!!!!
     
  9. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ کی نوازش ہے شکریہ
     
  10. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    مقدر آزمانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
    مرادیں دل کی پانے میں زمانے بیت جاتے ہیں

    نہیں کرتا کوئی ہمت اگر اظہارِ الفت کی
    زباں پر بات لانے میں زمانے بیت جاتے ہیں

    محبت زندگی میں بڑی مشکل سے ملتی ہے
    مگر اس کو نبھانے میں زمانے بیت جاتے ہیں

    اگر ایک بار آنکھوں میں اچانک آ بسے کوئی
    اسے دل سے بھلانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
     
  11. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    اپنی ہر سانس تجھے دینا گنوارہ کر لوں
    چاند بن جاؤں میں اور تجھے ستارہ کر لوں

    تو نے ہر موڑ پے تھاما ہے مجھے گرتے ہوئے
    سمندر بن جاؤں اور تجھے کنارہ کر لوں ​
     
  12. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    اپنی دھڑکنوں سے کچھ ایسے میرا نام لو
    یہ وقت رک جائے اس لمحے کو تھام لو

    تیری آنکھوں میں جھلک ہے ایسی میری پیار کی
    ساحل میں جیسے ڈھلتی حسیں شام ہو

    لفظوں سے ہوتا نہیں اظہار ہم سے پیار کا
    بس میری آنکھوں میں دیکھ کر خود کو پہچان لو

    جیسے ترستا ہے سحر شبنم کے چھونے کو
    کبھی ویسے رب سے تم بھی مجھے مانگ لو
     
  13. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    کیا بات ھے، بہت ھی خوبصورت،!!!!!
     
  14. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ کی نوازش ہے شکریہ
     
  15. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    (انتہا)

    روٹھنا خفا رہنا یہ وفا نہیں ہوتی
    چاہتوں میں لوگوں سے کیا خفا نہیں ہوتی

    سب کو ایک جیسا کیوں تم سمجھتے ہو
    کیونکہ ساری دنیا تو بے وفاء نہیں ہوتی

    ہر کسی سے یاری ہر کسی سے وعدے
    پیار کرنے والوں میں یہ ادا نہیں ہوتی

    بے نقاب چہرے بھی اک حجاب رکھتے ہیں
    صرف صاف پردوں میں تو حیا نہیں ہوتی

    سب کچھ کھو دیا تمھارے پیار میں ہم نے
    کیا یہ بھی چاہت کی انتہا نہیں ہوتی
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    اپنی ہر سانس تجھے دینا گنوارہ کر لوں
    چاند بن جاؤں میں اور تجھے ستارہ کر لوں

    تو نے ہر موڑ پے تھاما ہے مجھے گرتے ہوئے
    سمندر بن جاؤں اور تجھے کنارہ کر لوں

    بےبی جی بہت ہی خوبصورت شاعری ارسال کی :wow: :222:
     
  17. RAJA_PAKIBOY
    Offline

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    Joined:
    Jul 8, 2009
    Messages:
    129
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    السلام علیکم
    بہت ھی اچھی شاعری شیئر کی آپ نے
     
  18. RAJA_PAKIBOY
    Offline

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    Joined:
    Jul 8, 2009
    Messages:
    129
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    السلام علیکم
    بہت ھی اچھی شاعری شیئر کی آپ نے
     
  19. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ کی نوازش ہے شکریہ
     
  20. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    بہت ھی خوب شئیرنگ ھے،!!!
     
  21. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ کی نوازش ہے شکریہ
     
  22. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    کبھی یوں بھی مجھے اس کی محبت گھیر لیتی ہے
    اچانک جیسے بچوں کو شرارت گھیر لیتی ہے

    بہت سرشار رکھتا ہے اسے بھی گیت بارش کا
    مجھے بھی ایک البیلی مسرت گھیر لیتی ہے

    فسانہ ساز گلیوں کی بہت ہم سیر کرتے ہیں
    مگر اک وقت آتا ہے حقیقت گھیر لیتی ہے

    بہت افسوس غفلت کا مگر اس وقت ہوتا ہے
    ہمیں حد سے زیادہ جب ضرورت گھیر لیتی ہے

    کہ میں بھی شاذ زندہ ہوں میں بھی سوچ لیتا ہوں
    کبھی مجھ کو بھی خوابوں کی رفاقت گھیر لیتی ہے​
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    فسانہ ساز گلیوں کی بہت ہم سیر کرتے ہیں
    مگر اک وقت آتا ہے حقیقت گھیر لیتی ہے

    کہ میں بھی شاذ زندہ ہوں میں بھی سوچ لیتا ہوں
    کبھی مجھ کو بھی خوابوں کی رفاقت گھیر لیتی ہے

    بہت خوب شاعری ہے :wow: :222:
     
  24. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ کی نوازش ہے شکریہ
     
  25. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    ہوا جب تیز چلتی ہے تمھارا ذکر ہوتا ہے
    جب پتے سرسراتے ہیں تمھارا ذکر ہوتا ہے

    کبھی ہولے سے شب میں میرے دل میں آکر دیکھو
    اک محفل سجی ہوتی ہے اور تمھارا ذکر ہوتا ہے

    تمھیں کیسے بتاؤں میں کہ کتنی چاہت ہے تم سے
    کہ جب آنسو چھلکتے ہیں تمھارا زکر ہوتا ہے
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    کبھی ہولے سے شب میں میرے دل میں آکر دیکھو
    اک محفل سجی ہوتی ہے اور تمھارا ذکر ہوتا ہے

    بے بی جی بہت خوب شاعری ارسال کی :wow: :222:
     
  27. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!


    کیا زبردست شاعری ھے،!!!! بہت خوب بے بی جی،!!!!
     
  28. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    بہت ھی خوبصورت شاعری ارسال کی ھے آپ نے،!!!!
     
  29. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    135
    Likes Received:
    0
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    آپ سب کی نوازش ہے شکریہ
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: میری پسند کی متفرق شاعری !!!!

    خوب اچھی شئیرنگ کر رہی ھیں‌آپ بہت خوب
     

Share This Page