1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری پسندیدہ نعت

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by نوید, Aug 13, 2006.

  1. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    نعت شریف
    میں سجدو کروں یا کہ دل کو سنبھالوں محمد کی چوکھٹ نظر آرہی ہے
    اسی بے خودی میں کہیں کھو نا جاؤں تڑپ کملی والے کی تڑپا رہی ہے


    دو عالم کا داتا میرے سامنے ہے وہ کعبے کا کعبہ میرے سامنے ہے
    ادا کیوں‌نہ فرض محبت کروں میں خدا کی خدائی جھکی جا رہی ہے

    فقیری کا مجھ میں‌نہیں‌ہے سلیقہ نا آتا ہے کچھ مانگنے کا طریقہ
    ادھر بھی نگاہ کرم کملی والے دو عالم کی جھولی بھری جا رہی ہے

    فرشتو!سرِ راہ آنکھیں جھکا دو، اٹھو بحرِ تعظیم سر کو جھکا دو
    خدا کہہ رہا ہے وہ دیکھو میرے دلربا کی سواری چلی آرہی ہے

    یہ فرمایا حق نے کہ پیارے محمد ہمارے ہو تم ہم تمھارے محمد
    ہمیں اپنے جلووں‌میں اے کملی والے تمھاری ہی صورت نظر آ رہی ہے​
     
  2. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    سبحان اللہ
     
  3. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    فقیری کا مجھ میں‌نہیں‌ہے سلیقہ نا آتا ہے کچھ مانگنے کا طریقہ
    ادھر بھی نگاہ کرم کملی والے دو عالم کی جھولی بھری جا رہی ہے​
    یہ صرف آپ کی نہیں بلکہ ہر مسلمان کی پسند ہے
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ نوید بھائی ! بہت مشہور اور پیاری نعت ہے
     

Share This Page