1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری مدد کیجئے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏10 اکتوبر 2006۔

  1. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    السلام علیکم
    کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا کے کرتا دھرتا، ماہر حضرات سے گزارش ہے کہ کیا ان کے علم میں انٹرنیٹ پر کوئی ایسی کتاب میسر ہے جس میں ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل اردو میں سیکھائی گئی ہو۔ یا اگر کسی کے کمپیوٹر میں ایسی کوئی کتاب موجود ہو تو ازراہِ کرم فورا مجھ سے رابطہ کریں۔۔۔ مجھے فوری درکار ہے۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمار بھائی ! آپ نے متفرقات میں ایسا مشکل سوال کر دیا ہے۔ جہاں کمپیوٹر کے ماہر کم ہی آتے جاتے ہیں۔

    اگر ابھی تک آپ کو ایسی کتاب درکار ہے تو آپ ایسا کریں کہ اعلانات و شکایات والی لڑی میں جا کر اعلان کریں۔ ہو سکتا ہے کوئی سن لے :84:
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہے کوئی جو خضر :as: کا کام کرے ؟
     
  4. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    عمار بھائی اردو میں ایسی کتاب اول تو ملنا مشکل ہے اور اگر ہو بھی تو اس کی سافٹ کاپی کہاں سے ملے گی کہ آپ کو ای میل کی جا سکے

    ویسے اگر آپ جہانگیر بکڈپو اردو بازار لاہور والوں کی طرف سے طبع کردہ کمپیوٹر کتابیں دیکھیں تو ان میں شفقت علی کی تحریر کردہ کتاب ایچ ٹی ایم ایل ہے

    اس کے علاوہ شفقت علی کی ایک اور کتاب ویب ڈیزائننگ سیکھئے بھی بڑی کارآمد ہے

    اب آپ کی ہمت ہے کہ آپ اسے کراچی کے اردو بازار میں ڈھونڈنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں یا نہیں، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
     
  5. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ادارہ گلوبل سائنس کراچی کی طرف سے ایک بہت ہی عمدہ کتاب ایچ ٹی ایم ایل سیکھیے دستیاب ہے۔ اس کتاب میں بہت اچھے انداز میں ایچ ٹی ایم ایل کی بنیادی باتیں بتائی گئیں ہیں کوئی ڈیڑھ سو روپے کے اریب قریب اس کی قیمت ہے۔
    یاد رہے گلوبل سائنس پاکستان کا مقبول عام اور اس وقت واحد اردو سائنسی جریدہ ہے جو ہر طبقے خصوصًا طلباء اور کمپیوٹر سیکھنے کے خواہشمند قارئین میں بہت مقبول ہے۔
     
  6. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جناب کتاب اردو میں ایچ ٹی ایم ایل کی کوئی خاص تو نہیں دیکھی (فرنٹ پیج کی کافی دیکھی ہیں )لیکن اک سائٹ پر آپ کو ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیٹوریل مل جائیں گے لنک یہ ہے
    اس میں مختلف کورسسز اردو میں موجود ہیں۔آپ ان سے سیکھ سکتے ہیں
     
  7. بلال عباسی
    آف لائن

    بلال عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    HTML

    اسلام علیکم۔

    جناب میری نظر میں تو کوئی ایسی کتاب نہیں لیکن انگلش میں آپ مندرجہ ذیل ویب سایٹ کے ذریعے HTML کے علم میں یقینی اضافہ کر سکتے ہیں۔

    http://WWW.DRAAC.COM


    امید ہے اسکے ذریعے بہت سارے دوست بہت کچھ سکیھ سکتے ہیں۔
     
  8. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں