1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں (پیروڈی)

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by نعیم, Feb 4, 2010.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکپن میں اپنا ویاہ چاہتا ہوں
    میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

    یہ موٹر یہ کاریں میں کب مانگوں ابا؟
    ہاں گوری سے میں بس نکاح چاہتا ہوں

    بہت جرم ، تنہائی کے کر لیے ہیں
    میں اب “ زوج“ کی ہی سزا چاہتا ہوں

    نہیں غرض مجھکو فرائض شرعی کی
    نکاحوں کی سنت ادا چاہتا ہوں

    کتابوں کے پڑھنے کی حاجت ہے کس کو
    میں ویزہ کسی ملک کا چاہتا ہوں

    ہوں مسجد بھی جاتا اور بھُونڈی بھی کرتا
    میری دو رُخی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں

    (سنجیدہ)

    رضا ہو اثر کیسے میری دعا میں
    عمل سے ہوں عاری ، جزا چاہتا ہوں
     
  2. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں (پیروڈی)

    گوری کا شوہر بننا چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ اتنی لمبی تمہید
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں (پیروڈی)

    نعیم بھائی بہت خوب :135:


    رضا ہو اثر کیسے میری دعا میں
    عمل سے ہوں عاری ، جزا چاہتا ہوں

    بہت اچھا لکھا ہے :222:
     
  4. *ساجد*
    Offline

    *ساجد* ممبر

    Joined:
    Sep 17, 2007
    Messages:
    40
    Likes Received:
    0
    جواب: میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں (پیروڈی)

    ہوں مسجد بھی جاتا اور بھُونڈی بھی کرتا
    میری دو رُخی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں

    ماشاءاللہ کیسا پارسا بھونڈ ہے۔:wow:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں (پیروڈی)

    نعیم بھائی کچھ مزید عنایت ہو
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں (پیروڈی)

    ہارون بھائی ۔ عنایت کیا کرنا ہے۔ کبھی کچھ تک بندی ہوگئی تو ضروری پیش خدمت کر دوں‌گا ۔ انشاءاللہ :n_TYTYTY:
     
  7. ایس کاشف
    Offline

    ایس کاشف ممبر

    Joined:
    May 26, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں (پیروڈی)

    اچھا لکھا ہے ۔نعیم بھائی کیا آپ شاعر ہیں
     
  8. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں (پیروڈی)

    :a180::a180:
    :201:
    :n_thanks:
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں (پیروڈی)

    خود کو زنجیریں پہنانا چاہتے ہو
    کیوں اپنا آپ پھنسانا چاہتے ہو

    موٹر سائیکل پر گھوموں عیش کرو
    کیوں چنگچی گھر میں‌لانا چاہتے ہو

    فلمیں دیکھو گھومو اور موج کرو
    کیوں بیگم کا بوجھ اُتھانا چاہتے ہو

    اور بھی سنتیں ہیں نکاحوں کے سوا
    تم کیوں یہی سنت نبھانا چاہتے ہو

    دوست بناؤ انٹرنیٹ پر سرفنگ کرو
    کیوں خود ہی اپنا برا چاہتے ہو

    مسجد بھی جاؤ بھونڈی بھی کر لو
    اب اور کیا تم نعیم رضا چاہتے ہو

    (سنجیدہ)

    آصف کا مشورہ سمجھ لو تو بہتر
    کیوں تم یہ دردِ لا دوا چاہتے ہو
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں (پیروڈی)

    ایس کاشف بھائی ۔ میں "شاعر" کی تعریف پر کسی طور پورا نہیں اترتا ۔ البتہ تک بندی ہوجائے تو یہاں‌پیش کردیتا ہوں۔

    زیادہ طبعی میلان نعت گوئی کی طرف ہے۔ مجھ پر اللہ تعالی اوراسکے حبیب مکرم :drood: کا کرم ہے کہ کافی نعتیں لکھنے کی سعادت میسر آئی ہے۔
     

Share This Page