1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ایک غزل احباب کی نذر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ًمحمد سعید سعدی, ‏12 جولائی 2016۔

  1. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    وحشتیں ہیں چار سو رقصاں ترے جانے کے بعد
    سونی سونی ہیں بھری گل یاں ترے جانے کے بعد
    کیا بتاوں جاں کو میری کیسے کیسے روگ ہیں
    کس قدر ہے زندگی ویراں ترے جانے کے بعد
    چاندنی پھیکی پڑی ہے چاند بھی ہے دم بخود
    تھم گئی ہے گردشِ دوراں ترے جانے کے بعد
    ہم نے مانا دن غمِ دوراں میں کٹ ہی جائے گا
    کس طرح بیتے شبِ ہجراں ترے جانے کے بعد
    تھا یقیں مجھ کو تمھارے لوٹ آنے کا مگر
    پھر بھی شبنم تھی سرِ مژگاں ترے جانے کے بعد
    اس زمانے کے بھنور میں بہہ گیا بے دست و پا
    رہ گیا سعدی تہی داماں ترے جانے کے بعد
     
    حنا شیخ، پاکستانی55 اور مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تھا یقین مجھ کو تمھارے لوٹ آنے کا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شاندار ہے بھائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہترین لڑی ارسال کی جناب نے، بیحد پسند آئی۔۔ ذوق آباد رہے۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے مانا دن غمِ دوراں میں کٹ ہی جائے گا
    کس طرح بیتے شبِ ہجراں ترے جانے کے بعد
    واہ ،،
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں