1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا پیارا سکردو۔۔۔ ۔ ۔۔ شنگریلا

'قدرتی حسن و جمال' میں موضوعات آغاز کردہ از عباس حسینی, ‏9 اکتوبر 2009۔

  1. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    بھت ھی خوبصورت جگھیں ھیں‌۔ ۔ ۔ ۔ جس نے زندگی میں‌سکردو بلتستان نھیں دیکھا اس نے کچھ بھی نھیں دیکھا۔ ۔ ۔۔ ۔قدرتی حسن!!!!!
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]
    ]
    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG][/URL

    ]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ

    عباس بھائی انتہائی خوبصورت شیئرنگ کا شکریہ
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی خوب صورت شیئرنگ ہیں۔۔۔۔۔۔۔مگر ہمارے ساتھ ایک اور المیہ یہ ہے کہ ان خوب صورت مقامات کو اگر دیکھنے کے لیےکوئی مقامی جائے یعنی پاکستانی۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں‌سکردو ہو۔۔۔۔۔۔مری ہو۔۔۔۔گلیات ہوں۔۔۔۔۔۔ناران کاغان ہو ۔۔۔۔۔۔یا سوات تھا۔۔۔۔۔۔۔۔تو ہرچیز کے دام ایک کی جگہ پر دس گناہ زیادہ وصول کیے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔جس کی وجہ سے مجھ ایسے بندے کا جانا تو بس ایک خواب ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور تو چھوڑیں۔۔۔۔اگر اسلام آباد-لاہور یا اسلام آباد-پشاور موٹر ویز پر اگر سفر کیا جائے اور راستے میں کچھ خدید کر کھانا ہو تو چار گناہ زیادہ قیمت کے لیے تیار رہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو یہ المیہ ان خوب صورتیوں پر ایک داغ ہے اور مجمبوعی طور پر ایک برا اثر چھوڑ تا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کل یعنی 8 اکتوبر 2009 ء میں ایوان زیریں میں ایک رکن نے موٹر ویز کے حوالے سے اس گرانی کا ذکر کیا۔۔۔۔۔۔۔۔مگر متعلقہ رکن نے جواب میں وہ سب کچھ بیان کیا کہ جن الفاظوں کو سن کر اس سوال کا جواب نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:172: 
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عباس حسینی بھائی ۔ واقعی آپ کی ارسال کردہ تصاویر نے دل للچا کے رکھ دیا۔ جی چاہتا ہے کہ ایک دفعہ یہ مقامات ضرور دیکھے جائیں۔

    اور ہاں محبوب خان بھائی ۔ آپ کا شکوہ بجا ہے۔ لیکن کیا کہتے ہیں کہ معیار کی قدر تو ہوتی ہے نا۔
    یہ اصول صرف پاکستان میں‌ہی نہیں ہے۔ میرے مشاہدے کے مطابق یورپ میں بھی سیاحتی مقامات پر مقامی و غیر مقامی کو ایک برابر ہی ادا کرنا پڑتا ہے۔

    رہ گئی مہنگائی ۔۔۔ تو اس چکی میں عام آدمی ہر جگہ، ہر مرحلہ اور ہر حالت میں پس رہا ہے۔
     
  5. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائ اور جناب ھارون رشید۔۔ ۔ ۔
    محبوب خان بھائ کو دلاسا دیتا جاؤں‌کہ آپ ایک دفعہ یھاں‌تشریف تو لےآئیں یھاں‌کے لوگ انتھائ مھمان نواز ھیں۔ ۔۔ ۔اور خرچہ بھی اتنا زیادہ نھیں ھے۔ ۔۔ ۔
    انشاء اللہ مزید تصاویر ارسال کرتا رھوں گا۔
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    عباس بھائی کس جگہ کے لوگ تو مہمان نواز ہوتے ہیں اور اس میں‌کوئی شک بھی نہیں مگر۔۔۔۔یہ تو ہوٹل اور دیگر مافیاز ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔جو یہ سب کچھ کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔جیسا کہ سنا ہے کہ چینی صوبے سنکیانک سے مسلمانوں کو حج کے بہانے سکردو اور گلگت کے ایریاز میں لوٹا جاتا رہا ہے اور ہر سال یہ دھرایا بھی جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔گو کہ قصور تو کچھ لوگوں‌کا ہوگا اور یقینا ہے ۔۔۔۔ مگر تاثر تو برا چلا جاتا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔:hands:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوبصورت جگہ ھے بہت شکریہ حسینی جی اللہ‌آپ کو خوش رکھے میرا تو دل چاہ رہا ھے کہ کاش ابھی جا سکوں وہاں
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی بہت اچھی شیئرنگ ہے بہت خوب واہ :101:
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا پیارا سکردو۔۔۔ ۔ ۔۔ شنگریلا

    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ۔ بہت خوبصورت،،، بہت دلکش۔۔۔۔
    حسین مناظر۔۔۔ حسین یادوں کو جنم دیتے ہیں۔
    شکریہ حسینی جی۔
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا پیارا سکردو۔۔۔ ۔ ۔۔ شنگریلا

    ھمارے پیارے وطن کی بہت ھی خوبصورت اور حسین وادیاں ھیں، !!!!!
    دلی تمنا ھے کہ سکردو اور چترال، بلتستان کو اپنی آنکھوں سے ان حسین مناظر کو دیکھوں،!!!!!
     
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا پیارا سکردو۔۔۔ ۔ ۔۔ شنگریلا

    جو کچھ عباس حسینی صاحب نے کیا ہے کہ اپنے علاقے کی خوبصورتی کو پیش کیا ہے۔ اگر یہی کچھ دوسرے صارفین بھی کریں تو۔۔۔۔ میری تو بیٹھے بٹھائے پاکستان کی سیر ہوجائے۔۔۔۔
     
  12. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: میرا پیارا سکردو۔۔۔ ۔ ۔۔ شنگریلا

    السلام علیکم عباس حسینی صاحب۔ واقعی اسکردو بہت خوبصورت ہے ۔ اچھا سلسلہ ہے۔ اسے آگے بڑھاتے رہیے گا۔:wow::wow::wow:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں