1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا نام محمد فیصل ہے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد فیصل, ‏29 مارچ 2012۔

  1. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    میرے سب ساتھیوں کو السلام و علیکم

    میں نے ابھی ابھی اس فورم کو جوائن کیا ہے۔اور میں اس فورم پر انڑنیٹ کے ذریعے آیا ہوں
    میرے کا یہ فورم بہت پسند آیا ہے۔اور اس فورم کی ترقی کیلئے دن رات کوشاں رہوں گا

    اور ہم سب مل کر اس فورم کی ایسی خدمت کریں گیں جس کی وجہ سے یہ فورم مذید ترقی اور کامیابیاں سمیٹے گا۔
    آمین​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    السلام علیکم محمد فیصل صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    ارے نعیم بھائی
    ابھی تو میں نے اس کو جوائن کیا ہے اور آپ نے اف اتنا ظلم یہ تو زیادتی ہے
    میں تو بے ہوش ہو نے لگا ہوں :thnk:
    اتنا خطرناک پرچہ دیا ہے۔میرا حال تو ایسا ہو نے والا ہے :takar:
    لیکن پھر بھی میں کچھ نہ کچھ کرتا ہوں اور آپ کیلئے اس پرچہ کو حل کرنے کی اپنی سی کوشش کرتا ہوں۔
    میرے حق میں دعا کریں
    اپکا بھائی
    محمد فیصل

     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    بےہوش نہ ہوں محمد فیصل بھائی۔ ہم آپکے ساتھ ہیں۔
    بس آپ ذرا پرچہ حل کرنا شروع کریں۔ :139:
     
  5. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    اب لازمی کرنا پڑے گا۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    ہم منتظر ہیں۔ :a191:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    ھارون بھائی بری بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:z14:
    ایسے نئے صارفین کو ڈرائے تو مت:z14:
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    کیا آپ کے پاس نوٹس نہیں ہیں ان سے کوئ مدد نہیں مل رہی پیپر حل کرنے میں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    میں کوئی بھوت ہوں
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    نہیں جی آپ کو بھوت کؤن کہہ سکتا ہے ؟


















    بھوت تو آپ































    سے ڈرتے ہیں
     
  12. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    کیا کہا منتظر یعنی بکرا کب حلال ہو آپ اس کا نظارہ دیکھیں۔:angle:

    اب سمجھ میں بابا جی کی دوکان کیوں خالی رہتی ہے یہ تو سارا زور اس فورم پر ٹیکے لگاتے رہتے ہیں اور کلینک میں مریض ان کا انتظا ر کرتے رہتے ہیں

    شکر اللہ کا کوئی تو میری حمایت میں آ یا۔

    نصر بھائی کچھ مدد کر دیں چوری چھپے:1-announce:

    کیا کہا بھوت۔اب جھوٹ تو نہ بولیں
    ڈرتے نہیں بھائی ۔موصوف تو جس جگہ سے گذرنے والے ہو وہاں سے تو سب بھاگ جاتے ہیں۔بیچارے بھوت:135:
     
  13. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    اب تو رات ہو رہی ہے انشاٰاللہ کل صبح اس پرچے کو حل کر کےآپ کی خدمت میں پیش کر دیا جائے گا
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    آپ تو "گھر کے بھیدی " لگتے ہیں۔ :y_thinking:
     
  15. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    بلال بھائی
    میں نے تو کل ہی یہ فورم جوائن کیا ہے میرے کو کیا معلوم یہ تو سارا کل ہی مشاہدہ کیا ہے
    وہ لکھا ہے ویسے فکر نہ کریں آپ کا ساتھ چاہیئے :237::86:

     
  16. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    جواب- میرا پورا نام " ملک محمد فیصل رانا " اور میری مرحومہ چھوٹی پھپھو نے رکھا تھا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جواب۔ ملک صاحب ۔یہ اس لئے رکھا کہ میرا تعلق ملک برادری سے ہے۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جواب ۔ میری عمر 33 سال ہے
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جواب ۔ آصل شہر " لاہو ر " ہے لیکن پیدائش میری کراچی کی ہے عرصہ 40 سال سے گھر والے ادھر ہی رہائش پذیر ہیں ۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    جواب۔فیڈرل اردو سائنس کالج گلشن اقبال کراچی سے B.SCکیا ہے۔
    اس لئے ضروری ہے انسان کو اچھے اور برے میں واضح فرق نظر آ جائے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    جواب ۔ کمپیوٹر پر ہی زیادہ وقت گزرتا ہے۔ اس کے علاوہ بچوں کے ساتھ مل کر گیمز بھی کھیلتا ہوں۔
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    جواب ۔ ایک پرائیوٹ کمپنی میں مینیجر ہوں۔اور میرے بھائی زندگی میں رنگ تو کاروبار محبت سے ہی آتا ہے
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    جواب ۔ میرے تین بچے ہیں اور اپ پھر بھی مستقبل کا پوچھتے ہو ۔آگے کیا بتاؤں ۔شرم آ تی ہے
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    جواب۔ ایسے ہی براؤزنگ کرتےہو ئے ہماری اردو کا لنک سامنے آ گیا۔بس اس کو کلک کیا جب سے اس کے سحر میں گرفتا ر ہوں
    جیسے کسی حسینہ کی زلفوں سے بندھ گیا ہوں
    :86::a215:
    اپکا ساتھی
    محمد فیصل

     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا:225:
    امیس ہے کہ آپ ہماری اردو کے لئے بہت اچھا اضافہ ثابت ہونگے:hpy:
     
  18. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    فیصل جی
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر!
    امید ہے آپ اپنی باغ و بہار شخصیت سے اس پیاری سی محفل کی رونق کو اور دوبالا کریں گے۔
    شاد آباد رہیں
     
  19. سید محمد عابد
    آف لائن

    سید محمد عابد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    فیصل بھائی جواب تو بہت اعلی دیئے ہیں، پڑھ کر مزہ آیا۔۔۔۔۔
     
  20. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
  21. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    فیصل صاحب جی
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر!
    امید ہے آپ اپنی باغ و بہار شخصیت سے اس پیاری سی محفل کی رونق کو اور دوبالا کریں گے۔
    ہمیشہ خوش رہیے
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    فیصل بھائی خوش آمدید اور تعارف کا شکریہ ۔۔۔۔ امید ہے کہ خوب گزرے گی۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرا نام محمد فیصل ہے

    رانا جی آپ تو ماشاء اللہ باکمال شخصیت ہیں آپ کے بارے میں جان کر بہت ہی اچھا لگا ، کراچی میں کس جگہ قیام پذیر ہیں بتانا پسند کریں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں