1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا نام غلط لکھا گیا ہے ۔ پلیز ٹھیک کردیجئے ۔

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مقصود کمالی, ‏11 فروری 2020۔

  1. مقصود کمالی
    آف لائن

    مقصود کمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2020
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    میں آج نیا ممبر بنا ہوں ۔ میرا نام غلط لکھا گیا ہے ۔ میرا نام مقصود کمالی ہے ۔ پلیز اس کو ٹھیک کردیں ۔ بہت مہربانی ہوگی ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔
    اب آپ "
    مقصود جمالی" کی آئی ڈی سے لاگ ان ہو سکتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل اور مقصود کمالی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مقصود جمالی
    Online

    مقصود جمالی مہمان

    بہت شکریہ ۔ میرا نام مقصود جمالی نہیں بلکہ مقصود کمالی ہے ۔آپ نے تو آئی ڈی ہی چینج کردی ۔
     
  4. مقصودکمالی
    Online

    مقصودکمالی مہمان

    جناب ۔ میں نے کوئی پندہ دفعہ کوشش کرلی ہے لیکن میں لاگ ان نہیں ہوسکا۔ یہ کہتے ہیں کہ مقصودکمالی نام کا صرف موجود نہیں ۔
     
  5. مقصودکمالی
    Online

    مقصودکمالی مہمان

    جناب ۔ میں نے کوئی پندرہ دفعہ کوشش کرلی مگر لاگ ان نہیں ہوسکا ۔ یہ کہتے ہیں کہ اس نام کا کوئی صارف موجود نہیں ۔
     
  6. مقصود کمالی
    آف لائن

    مقصود کمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2020
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی مہربانی جناب ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں