1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا نام راشد احمد ہے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏11 جنوری 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :salam:

    میرا نام راشد احمد ہے۔ میرا تعلق لاہور سے ہے۔ میں ویب ڈویلپمنٹ کا کام کرتا ہوں اور پی ایچ پی، مائی ایس کیو ایل، اے جیکس کے ٹول استعمال کرتا ہوں۔

    یہ ویب سائٹ دیکھ کردل باغ باغ ہوگیا کہ پاکستان میں اردو کی ترویج اور ترقی پر بہت کام ہورہا ہے۔ میرا دعائیں آپ کی ویب سائٹ اور اس قسم کی دیگر ویب سائٹ کے ساتھ ہیں۔

    میں بھی ایک اردو کی ویب سائٹ چلا رہا ہوں۔لیکن اس کا موضوع صرف ایک ہے اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم، میں چاہتا ہوں کہ پاکستان کے لوگوں‌کو جو انگلش نہیں سیکھ سکتے اپنی قومی زبان میں سیکھ لیں۔ میرے آئندہ کے پروگرام اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کے بارے میں‌بہت زیادہ ہیں۔ آپ سے التماس ہے کہ آپ سب دوست میرے لئے دعا کریں‌کہ اللہ مجھے اس مقصد میں کامیاب و کامران کرے۔

    میری طرف سے اس ویب سائٹ پر آنے والے تمام ممبران کو سلام نیک تمناوں کے ساتھ

    شکریہ
     
  2. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:2dborbe3]آپ کے بارے میں جان کر خوشی ھوئی اللہ تعالیٰ آپ کو تمام نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین[/glow:2dborbe3]
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب راشد احمد بھائی ۔ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:309iok4y][glow=red:309iok4y]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:309iok4y]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:309iok4y]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    راشد احمد، قسم لے لیں یہ میں نے نہیں رکھا باپو سے پوچھ لیں
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی نہیں فی الحال جب شاعر بنوں گا تو رکھ لوں گا۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    29 سال 8 مہینے 13 دن اور 16 گھنٹے، 10 منٹ، 15سیکنڈ۔ اس دن جمعہ کا دن تھا ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی جب میں دنیا میں آیا
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    لاہور، پاکستان۔جب سے دنیا میں تشریف لایا ہوں یہیں پھر رہا ہوں
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ایم ایس کمپیوٹر سائنس۔ سوچا شاید تعلیم حاصل کرنے سے کوئی نوکری **کری مل جائے لیکن؟
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    مشغلہ بہت سنجیدہ ہے کہ میں اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم لوگوں کو دینا چاہتا ہوں اور اپنی صلاحیتیں علم کے فروغ اور لوگوں کی فلاح کے لئے وقف کرنا چاہتا ہوں یہی میرا مشغلہ ہے حال ہی میں اردو انسٹی ٹیوٹ کا نفاذ کیا ہے جو میرا دیرینہ خواب تھا جو پورا ہوا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    کمپیوٹر سائنس
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    میں ایک دیش بھگت سماج سیوک بننا چاہتا ہوں اور دیش کے لوگوں کے لئے کچھ کرنے کا عزم لئے بیٹھا ہوں۔مختصرا پاکستان کے نوجوانوں کا اچھا مستقبل ہو اور ہم دنیا کی بہترین قوم ہوں۔ دنیا ہماری مثال دے یہی میرا عزم ہے۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    مرزا داغ دہلوی کی شاعری تلاش کررہا تھا کہ آپ سے ملاقات ہوگئی، نائس ٹو میٹ یو
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم، خوش آمدید۔۔۔۔آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔۔

    اللہ رب العزت آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں‌کامیاب و کامران کرے۔۔۔آمین
    اور آخرت میں‌ سرخرو فرمائے آمین۔۔ثم آمین۔۔
    اپنا دھیان رکھیں اور یہاں آتے رہیں۔۔۔خوش رہیں۔۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم راشد بھائی ۔
    آپ کا مکمل تعارف جان کر اچھا لگا۔
    اچھا لگا آپ کے عزائم جان کر کہ آپ اردو زبان کے فروغ سے وطنِ عزیز کا عزت و وقار بلند کرنا چاہتےہیں۔
    اللہ تعالی ہم سب کو اس نیک مقصد کو اپنانے کی توفیق دے۔
    اور آپکو دنیا و آخرت میں کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے ۔ آمین

    امید ہے آپ ہماری اردو کے لیے مفید اضافہ ہوں گے۔ انشاءاللہ
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لگا آپ کا تعارف
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم راشد جی ۔
    تعارف دینے کا شکریہ ۔
    آپ نفیس قسم کی ادبی شخصیت معلوم ہوتے ہیں۔ امید ہے ہماری اردو کی بزم آپکی آمد سے مزید پررونق ہوگی ۔
    اللہ تعالی آپکو خوش رکھے۔ آمین
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت۔خوب راشد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسکراتے رہیے :flor:
     
  10. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    نفیس قسم کی ادبی شخصیت تو نہیں ہوں لیکن 1 دبی شخصیت ضرور ہوں
     
  11. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: راشد صاحب کے نام :titli: :titli: :titli:

    زاویہ نگاہ جستجو کی تلقین میں ہو ملتفت سی!
    یوں کیفیت استغفاری ہےتو انقلاب رک نہیں سکتا

    رضا انکے اثر کے تاثرمیں موثرسند اثباتِ تفکر ان کی
    وراثت وماحولِ طرفداری ہے تو انقلاب رک نہیں سکتا



    ------------------------ایم اے رضآ------------------------------
     
  12. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بھائی رضا آپ نےبہت اچھا شعر کہا ہے اگرچہ مجھے تشریح نہیں معلوم لیکن جہاں تک مجھے سمجھ آتی ہے سمجھ گیا ہوں۔

    یہ شعر میں نے اپنی ذاتی ڈائری میں محفوظ کر لیا ہے

    بہت بہت شکریہ رضا بھائی
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اردو کمپوٹر کی تعلیم آپ سے کہاں حاصل کی جا سکتی ھے
     
  14. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ راشد جی
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: میں سمجھا تھا یہ مسئلہ شاید صرف میرے لیے ہی ہے :201:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جیسے استاد ویسے شاگرد شعر کے مطلب کی بجائے شعر کو یہاں لکھنے کا مقصد پوچھنا چاھیے تھا آپ کو
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    السلام علیکم راشد بھائی ۔
    آپ کا تعارف جان کر بہت اچھا لگا۔
    ہماری اردو کی بزم میں‌ ایک بار پھر خوش آمدید :dilphool:
     
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ویلکم راشد بھائی۔ آپ کے باری میں جان کر خوشی ہوئی اور آپ کے مشاغل اور عظائم پڑھ کر تو بے اختیار یہی دعا دل سے نکلی کہ اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے اور آپ جیسا جذبہ ہم سب کو عطا فرمائے۔ آمین۔


    اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
    ہو جس کے جوانوں کی خودی صورتِ فولاد

    ناچیز جہانِ مہ و پرویں ترے آگے
    وہ عالمِ مجبور ہے ، تو عالمِ آزاد

    موجوں کی تپش کیا ہے ، فقط ذوقِ طلب ہے
    پنہاں جو صدف میں ہے ، وہ دولت ہے خدا داد

    شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
    پُر دم ہے اگر تو تو نہیں خطرہءِ افتاد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں