1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از دن رات, ‏11 اکتوبر 2006۔

  1. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم ۔۔۔
    سیر سپاٹا کرتے کرتے اس فورم تک پہنچا ہوں۔ فورم اچھا لگا سوچا جوائن کر لیا جائے۔ اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔

    میرا نام عمر ہے۔ پر زیادہ لوگ دن رات کے نام سے ہی جانتے ہیں۔ بدنامِ زمانہ دن رات :)

    باقی آتے رہیں گے اور فورم کی شان بڑھاتے رہیں گے۔ انشاءاللہ۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    و علیکم السلام!

    عمر بھائی! ( دن رات جی! :) ) ہم آپ کو آور اُردو پر خوش آمدید کہتے ہیں، اور اُمید کرتے ہیں‌کہ آپ “ہماری اُردو“ پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ :)
     
  3. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انشاءاللہ۔
    ضرور۔ میرے پاس کافی کچھ ہے شئیر کرنے کو۔ وقت اور قسمت نے ساتھ دیا تو انشاءاللہ فورم کو چار تو نہیں تین چاند تو لگا ہی دوں گا۔ :)
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ہا ہا ہا :haha: بہت اچھے :wink:
     
  5. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی جی اچھے تو بہت ہیں ہم۔ 8)
     
  6. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ سے کس نے کہا؟
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کیا دن رات آپ چاند ہی بناتے ہیں ؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمر سیف بھائی (یا دن رات بھائی)۔
    ایک چاند تو آپ ہوئے۔ دوسرا میں بذاتِ خود یعنی بنفسِ نفیس یعنی ما بدولت
    یہ تیسرا چاند کون ہے جسے لگانے کی کوشش ہو رہی ہے ؟ 8)
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے بھول گئے؟ :oops:

    :haha:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو چن چڑھانے والے ہیں نا جی۔
    ہماری اردو کو ترقی کروا کے آسمان پر لے جائیں ورنہ دنیا کہے گی۔

    عبد الجبار ! ناظم بن کے ایہہ کی چن چڑھایا ای؟؟؟ :84:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ جیسے پیارے دوستوں کا ساتھ رہا تو ہماری اُردو آسمان تک پہنچنے میں زیادہ وقت نہیں لگائے گی۔ (ان شاءاللہ)
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ

    ملت سے رابطہ استوار رکھ
    پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں