1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی اپنی بیٹی کے ساتھ فلم دیکھنے سینما گئے۔ ٹکٹ خریدنے سے پہلے بیوی کو اپنی بیٹی کا خیال آیا تو شوہر سے بولی
    ذرا سینما مینجر سے پتہ کرو فلم کیسی ہے کیونکہ ہماری بیٹی بھی ہمارے ساتھ ہے
    شوہر نے مینجر سے پوچھا تو جواب ملا " فلم بالکل صاف ہے ایک سین بھی بےہودہ نہیں"
    شوہر واپس آکر بیوی سے بولا "چلو بیگم واپس گھر چلیں۔ یہ فلم دیکھنے کے قابل نہیں"
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک گھر میں دو میاں بیوی رہتے تھے۔لوگوں کا خیال تھا کہ دونوں پاگل ہیں کیونکہ ان کے گھر سے روز قہقہوں اور ہنسنے کی آوازیں سنائی دیتیں تھی۔۔۔۔۔ایک دن انہوں نے یہ راز جاننے کا فیصلہ کیا اور جاکر میاں سے پوچھا۔
    لوگ: جناب آپ کے گھر سے ہمیشہ ہنسنے کی آوازیں سنائی دیتیں ہے۔۔کیا وجہ ہے؟
    میاں: وہ اس لئے کہ میرا اپنی بیوی کے ساتھ روز جھگڑا ہوجاتا ہے۔اور وہ بھی روٹی کے اوپر۔پھر وہ مجھ پر جوتا پھینکتی ہے۔اگر جوتا مجھے لگ جائے تو وہ زور زور سے ہنستی ہے اور اگر وہ مس ہوجائے تو میں زور زور سے ہنسنا شروع کردیتا ہوں۔
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس لطیفے کے بعد خود کو پٹھان سمجھنے لگ گیا ہوں۔ پلیز مجھے سمجھا دیں تاکہ میں بھی ہنس سکوں
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی سے پوچھ لیجیے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کنفیوشیس (فلاسفر) کے ایک شاگرد نے پوچھا "استاد کیا یہ صحیح ہے کہ شادی شدہ مردوں کی عمریں طویل ہوتی ہیں۔"
    اس نے جواب دیا " نہیں بیٹا۔ عمریں طویل نہیں ہوتین، انہیں طویل معلوم ہوتی ہیں۔"
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی شوہر سے " دیکھو جی جب میں کام کر رہی ہوں تب رومانٹک نہ ہوا کرو ! "
    کام کرتی ہوئی ماسی بولی " بیگم صاحبہ !! میں بھی صاحب کی اس حرکت سے بڑی تنگ ہوں "
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نے کہا ہے:
    میں اس لطیفے کے بعد خود کو پٹھان سمجھنے لگ گیا ہوں۔ پلیز مجھے سمجھا دیں تاکہ میں بھی ہنس سکوں
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شادی شدہ جوڑا کسی کے یہاں مہمان بن کر آیا ۔۔۔دونوں میاں بیوی نے دل و جان سے ان کی خاطر تواضع کی ۔۔۔چار دن بعد جب وہ مہمان چلے گئے
    تو بیوی نے شوہر سے پوچھا : کیوں جی ، وہ تمہارے کون سے رشتے دار تھے؟
    یہ سنتے ہی میاں بےہوش ہو گئے ۔۔۔ کچھ دیر بعد ہوش ٹھکانے پر آنے کے بعد بیوی سے کہا " میں تو سمجھ رہا تھا وہ تمہارے رشتے دار ہیں ۔۔۔۔"
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے [​IMG] بس کردو اب
     
    سعدیہ، نعیم اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گلی میں کھڑا ہوا گدھا بہت میٹھے سروں سے بول رہا تھا۔ شوہر کو مذاق سوجھا۔ بیگم سے بولے سعیدہ! یہ کیا کہہ رہاہے؟
    بیگم نے جھٹ جواب دیا۔ آپ کے ساتھ رہتے ہوئے ابھی تین ہی ماہ گذرے ہیں ، یہ زبان سیکھنے میں دیر لگے گی۔
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آدھی رات کو گلی میں شور سن کر شوہر کی آنکھ کھلی ، باہر نکل کر محلے والوں سے پوچھا کہ " اتنا شور کیوں ہے ؟ "
    انہوں نے کہا !! خبردار رہنا پانی میں زہر آگیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    یہ سن کر شوہر گھر آیا تو بیوی نے پوچھا " سنیں ، باہر کیا ہوا ہے ؟ "
    شوہر : کچھ نہیں جان ، سب خیر ہے ، تم پانی پیو اور سوجاؤ ۔۔۔۔۔۔
     
    سعدیہ، نعیم اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فرمابردار بیوی کیسی ہوتی ہے

    شوھر: آج کھانے میں کیا بناؤ گی
    بیوی: جو آپ کہیں
    شوھر: واہ بھئی واہ ایسا کرو دال چاول بنا لو
    بیوی: ابھی کل ہی تو کھائے تھے
    شوھر: تو سبزی روٹی بنالو
    بیوی: بچے نہیں کھائیں گے
    شوھر: تو چھولے پوری بنالو چینج ہوجائے گا
    بیوی: جی سا متلا جاتا ہے مجھے ھیوی ھیوی لگتا ہے
    شوھر: یار آلو قیمہ بنالو اچھا سا
    بیوی: آج منگل ہے گوشت نہیں ملے گا
    شوھر: پراٹھہ انڈہ
    بیوی: صبح ناشتے میں روز کون کھاتا ہے
    شوھر: چل چھوڑ یار ھوٹل سے منگوالیتے ہیں
    بیوی: روز روز باھر کا کھانا نقصان دہ ہوتا ہے جانتے ہیں آپ
    شوھر: کڑھی چاول
    بیوی: دھی کہاں ملے گا اس وقت
    شوھر: پلاؤ بنالو چکن کا
    بیوی: اس میں ٹائم لگے گا پہلے بتاتے
    شوھر: پکوڑے ہی بنالو اسمیں ٹائم نہیں لگے گا
    بیوی: وہ کوئی کھانا تھوڑی ہے کھانا بتائیں پراپر
    شوھر :پھر کیا بناؤ گی
    بیوی: جو آپ کہیں سرتاج
     
    سعدیہ، نعیم اور ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر میں مر گئی تو آپ کتنے عرصے بعد شادی کرو گے ؟
    مہنگائی کا دور ہے جانو !!! لہذا کوشش تو یہ ہی ہو گی کہ - - -
    سوئم کے ساتھ ہی ولیمہ ایڈجسٹ ہو جائے
     
    سعدیہ اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا توبہ ہے
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی ایک ڈاکٹر کے پاس گئے ۔بیوی کو بخار تھا ڈاکٹر نے ٹمپریچر لینے کے لئے تھرمامیٹر نکالا اور بیوی کے منہ میں رکھ کر کہا: کچھ دیر منہ بند رکھیے گا
    خاوند پاس کھڑا دیکھ رہا تھا ۔ وہ کچھ سوچ کر بولا:
    ڈاکٹر صاحب ،یہ چیز کتنے کی آتی ہے؟
     
    سعدیہ, ھارون رشید, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیڑھ دو سو سے لیکر 10 ہزار تک موجود ہے
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی۔ سنیں مجھے کسی مہنگی سی جگہ لے کر چلیں
    میاں۔ چلو تیار ہوجاو
    پیٹرول پمپ چلتے ہیں
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خاوند چرغہ کھاتے ہوئے عجیب منھ بنا رہا تھا آخر اس نے بیوی سے پوچھا اس کے پیٹ‌میں کچھ ڈالا تھا یا نہیں

    بیوی : کیسی باتیں کرتے ہیں آپ اس کا پیٹ‌پہلے کوئی خالی تھا کیا
     
    نعیم اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ساٹھ سالہ میاں بیوی اپنی شادی کی تیسویں سالگرہ منارہے ہوتے ہیں کہ اتنے میں ایک پری کا وہاں سے گزرہوتا ہے۔ "تم لوگ الگ الگ اپنی کوئی ایک خواہش بتائو تو میں اُسے تمہاری ۳۰ سالہ رفاقت کے صلہ میں پوری کردوں گی۔ " پری جوڑے سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتی ہے۔
    بیوی کہتی ہے "کا ش کہ میں ساری دنیا گھوم سکوں ۔ " پری اپنی چھڑی گھماتی ہے اور بیوی کے ہاتھ میں دنیا گھومنے کا ہوائی ٹکٹ، ہوٹلوں کی بکنگ اور ڈھیر سارے ٹریولرز چیک آجاتے ہیں۔
    شوہر اپنی بار ی پر کہتا ہے "میں چاہتا ہوں کے میری بیوی مجھ سے۳۰ سال چھوٹی ہو جائے۔"
    پری اپنی چھڑی گھماتی ہے اور شوہر۹۰ سال کا ہو جا تاہے!
     
    نعیم، سعدیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عورت عورت ہوتی ہے
    ””””””””
    بیوی ہو یا پری یا پھر





















    چڑیل
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی اور چڑیل تو سمجھ آہی ہے یہ پری کون ہے؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب کو ڈاک سے ایک لفافہ ملا جس میں ایک اچھی فلم کے، رات کے لیٹ شو کے دو ٹکٹس تھے۔اس کے ساتھ ایک چھوٹا پرچہ تھا جس پر لکھا تھا ۔۔۔
    "یہ حقیر تحفہ، پہچانو، کس کی جانب سے ہے۔"
    لفافہ اسی شہر سے پوسٹ کیا گیا تھا لیکن بھیجنے والے کا کہیں نام یا پتہ نہ تھا۔
    میاں بیوی سوچتے رہے کہ کس نے بھیجا ہے، لیکن کسی نتیجہ پر نہ پہنچ سکے۔
    شو کا وقت ہوا تو دونوں سینیما حال پہنچے۔ وہاں بھی ان کا کوئ شناسا نظر نہ آیا۔
    شو کے بعد گھر پہنچے تو ڈرائنگ روم میں میز پر ایک بڑا پرچہ رکھا تھا جس پر لکھا تھا ۔۔۔
    "اب آپ کو معلوم ہو گیا ہوگا کہ کس کا تحفہ تھا۔" اس پر بھی کوئ نام و پتہ نہ تھا۔
    جب بیڈروم میں پہنچے تو انہیں پتہ چل گیا۔
    الماری اور تجوری کھلی پڑی تھی اور تمام قیمتی اشیاء اور رقم غائب تھی
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چڑیل جی کی خالہ زاد
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ سے بات نہیں کروں گی
    ٹھیک ہے
    آپ وجہ نہیں جانو گے ؟؟
    نہیں ۔ ۔ ۔ میں تمہارے فیصلے کی قدر کرتا ہوں
     
    زنیرہ عقیل، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں ہیں آپ ؟
    ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے ، بائیک سے گر گیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سر سے خون بہہ رہا ہے اور ٹانگ ٹوٹ گئی ہے

    اچھا لنچ بکس سیدھا رکھیے گا ورنہ سالن گر جائے گا
     
    عقرب اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا زبردست
     
  29. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دو دوست دفتر میں بیٹھے کام کر رہے تھے، موسم نے انگڑائی لی اور بارش شروع ہو گئی۔
    ایک نے اٹھ کر ٹہلنا شروع کر دیا اور بے چین سے دکھائی دینے لگا۔
    دوسرے نے پوچھا خیر تو ہے؟
    کہنے لگا یار تمہاری بھابھی صدر گئی ہوئی ہے اور بارش شروع ہو گئی ہے۔
    تو اس میں فکر کرنے والی کون سی بات ہے؟ وہ کوئی بچی تھوڑا ہی ہے، بارش سے بچنے کے لیے کسی شاپنگ مال میں چلی جائے گی۔
    اس بات کی تو فکر ہے، پہلے نے جواب دیا۔
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کی پہلی رات بیوی نے شوہر سے کہا. میں اعتراف کرنا چاہتی ہوں کہ میرے دانت مصنوعی ہیں۔
    اوہ .شوہر نے اطمینان کی سانس لی۔
    میں بھی لکڑی کی ٹانگ، شیشے کی آنکھ اور وگ لگائے گھٹن محسوس کر رہا ہوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں