1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فوجی کی ڈیوٹی ایک بارڈر ایریا پر تھی ۔ چھٹی ملنا مشکل تھا۔ ایک دن اسے اپنی ساس کی طرف سے خط موصول ہوا۔
    " دیکھو بیٹا ! میری بیٹی یعنی تمھاری بیگم بہت اکیلی رہتی ہے۔ تمھاری پورے خاندان اور گھر کے کام کاج کرتی ہے۔ ایک تم ہو کہ نوکری سر پر اٹھا رکھی ہے۔ کئی کئی مہینوں تک گھر نہیں آتے۔
    اب جلدی سے کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر چھٹی لے کر گھر آؤ"
    فوجی نے چٹھی پڑھی ۔ جواب لکھا اور ساس کو پارسل کردیا۔

    ساس کو پارسل موصول ہوا تو اس میں ایک گرنیڈ تھا اور خط تھا۔ لکھا تھا
    " آنٹی جی ۔ اگر آپ اس امرود نما چیز کی پن کھینچ لیں تو مجھے ایک ہفتہ چھٹی مل سکتی ہے۔ "
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ پورا ہفتہ چھٹی ،
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر نے بات کی
    بیگم نے اختلاف کیا
    شوہر نے دلیل دی
    بیگم نے بحث شروع کردی
    شوہر نے دھیمی آواز میں سمجھانے کی کوشش کی
    بیگم نے چیخنا شروع کردیا
    شوہر تنگ آکر خاموش ہوگیا
    بیگم نے ردِّعمل نہ دیکھ کر رونا شروع کردیا
    شوہر نے معافی مانگی
    بات ختم ہوگئی۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی مبارک ہو
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہیڑی گل دی ؟ :soch:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات ختم ہوگئی
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بات کرنے کا حق اب ہمیں بھی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی فوجی صاحب کہہ رہے تھے کہ آپ کے پاس تو تھاپا بھی ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب انتہائی پریشان حالت میں اپنی گم شدہ بیوی کی رپورٹ درج کروانے پولیس سٹیشن پہنچے
    پولیس آفیسر: آپ کی بیگم کب سے غائب ہیں ؟
    شوہر: کنفرم نہیں لیکن میرا خیال ہے کل شام یا دوپہر سے باہر نکلی تھی
    آفیسر: محترمہ کا قد کتنا ہے ؟
    شوہر: کنفرم نہیں ۔ کبھی ناپا نہیں
    آفیسر: بالوں کا رنگ ؟
    شوہر: گاہے بگاہے ہیرکلر تبدیل کرتی رہتی ہے
    آفیسر: عمر کتنی ہے؟
    شوہر: کنفرم نہیں۔ آفیشل ڈاکومنٹ میں 35 ہے۔ ویسے 25 بتاتی ہے
    آفیسر: آپکی بیگم جب گئی تو اس نے کونسا لباس پہنا تھا؟
    شوہر: کنفرم نہیں۔ سوٹ پہنا ہوا تھا لیکن اوپر جیکٹ پہنی ہوئی تھی
    آفیسر: جیکٹ کونسے کلر کی تھی ؟
    شوہر: ڈبل سائیڈڈ جیکٹ تھی ۔ پتہ نہیں بلیک یا پنک سائیڈ تھی
    آفیسر: اچھا آپ کی بیگم گھر سے کیسے گئی؟
    شوہر: میری ذاتی کار میں۔
    آفیسر:کونسی کار تھی ؟
    شوہر: (ٹھنڈی آہ بھر کر )۔۔مرسٹیڈیز بینز ماڈل 2013 لیٹ ایڈیشن، 5 سیریز، بلیک کلر، سپر چارج، 8والوز، 429 ہارس پاور انجن، ٹربوپاور، فور ویلزڈرائیو، آٹو میٹک جمع مینول فنکشن، لیدر سیٹنگ، LEDمانیٹر، معہ ہائی فائی ساؤنڈ سسٹم، (شوہر کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔۔ مزید بولا ۔۔) ایلومینم باڈی اے کلاس وینڈشیلڈسکرین، میجک سکائی روف سسٹم ۔۔ اور ۔۔۔
    آفیسر : اوکے سر ۔۔ تسلی رکھیں۔ ہم بہت جلد آپ کی کار کا سراغ لگا لیں گے۔
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    کتنی ودھیا گل سنائی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    داماد نے اپنی ساس کے سامنے اپنی بیوی کی خامیاں گنواتے ہوئے کہا،

    اماں، تمہاری بیٹی نے میری زندگی جہنم بنا رکھی ہے،
    نہ تو اسے کھانا بنانا آتا ہے اور نہ ہی ڈھنگ سے کپڑے پہننا،
    صفائی ستھرائی سے تو اسکی خاص دشمنی ہے،
    اگر کوئی مہمان آ جائے تو اسکے سامنے بھی ایسے پھوہڑ پن کا مظاہرہ کرتی ہے کہ میں شرمندہ ہو کر رہ جاتا ہوں،

    ساس نے ٹھنڈی سانس بھرتے ہوئے کہا،

    تم ٹھیک کہتے ہو بیٹا،
    ،
    اگر ایس کمینی نوں عقل موت ہوندی تے
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ایہنوں کوئی چج دا رشتہ نہ مل جاندا۔
     
    پاکستانی55, ملک بلال, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سو سنار کی ۔۔۔ جواب میں ایک لوہار کی
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نے ایک دن بڑے لاڈ سے اپنے انہوں سے کہا۔ایک بات سنو تم میرے لیے کیا کر سکتے ہو؟
    انہوں نے جواب دیا۔ جو تم کہو جان من۔
    بیوی نے پوچھا کیا تم میرےلیے چاند لا سکتے ہو؟
    انہوں خاموشی سے اٹھے اور تھوڑی دیر میں کچھ چیز چھپائے ہو ئے لوٹے اور بیوی سے کہا کہ آنکھیں بند کرو اور وہ چیز بیوی کے ہاتھ میں پکڑا کر کہا اب آنکھیں کھولو۔
    بیوی کے ہاتھ میں آئینہ تھا اور اس میں اپنا چہرہ دیکھ کر بیوی کی آنکھیں بھر آئیں اور کہنے لگی۔ کیا تم مجھے چاند جیسا حسین سمجھتے ہو؟


    انہوں بولے نہیں۔ میں تو تمھیں یہ سمجھا رہا تھا کہ جس تھوبڑے سے تم چاند کی فرمائش کر رہی ہو کبھی آئینے میں بھی دیکھا ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ہا
    ایسا ہی ایک مجھے یاد آیا

    بیوی نے ایک دن بڑے لاڈ سے اپنے انہوں سے کہا۔ایک بات سنو تم میرے لیے کیا کر سکتے ہو؟
    انہوں نے جواب دیا۔ جو تم کہو جان من۔
    بیوی نے پوچھا کیا تم میرےلیے چاند لا سکتے ہو؟
    انہوں نے جواب دیا: تے لوکیں عید تیرے پیو دی ٹنڈ ویکھ کے منان گے :)
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی ۔ آپ فی الحال ایسے لطیفوں سے گریز کیا کریں۔ مستقبل میں مضمرِ صحت ثابت ہوسکتے ہیں۔ :255:
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کونسی عورت ہے جس کو سو فیصد یقین ہوتا ہے کہ اسکا شوہر اس وقت کہاں ہے؟
    -

    سوچو

    ۔


    کچھ سمجھ آیا ؟


    ۔


    وہ عورت ہے



    بیوہ عورت
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے سچ بول رہے ہو خیر تو ہے
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : تم اپنی دوست کی بیوی کے جنازے پر کیوں نہیں گئے؟
    شوہر: مجھے شرم آتی ہے۔ وہ مجھے تیسری بار اپنی بیوی کے جنازے پر بلا رہا ہے اور میں اسے ایک بار بھی نہیں بلا سکا :(
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر کا پیغام
    آفس سے واپسی کا وقت ہوچکا تھا۔ لیکن شوہر ابھی تک گھر نہیں پہنچا۔ اچانک بیگم کے فون پرشوہر کا ایس ایم ایس آیا
    ڈئیر! پریشان نہیں ہونا میں ہسپتال میں ہوں۔ آفس سے نکلتے وقت سیڑھیوں سے پاؤں پھسلا ۔میں تکلیف کی وجہ سے نیم بےہوشی کی حالت میں چلا گیا۔ ایک خاتون نےہمدردی کرکے ایمبولنس کو فون کیااور میں ہسپتال پہنچا۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کیے ہیں۔ پلیز پریشان نہیں ہونا۔ سر میں ہلکی سی چوٹ آئی ہے۔ چہرے پر بظاہر خراش ہے لیکن جبڑہ شدید زخمی ہے۔ ایک بازو بھی ٹوٹا ہے۔ ڈاکٹرزنے ٹانگ پر بھی پلاسٹر چڑھایا ہے جس کی وجہ سے فی الحال چل پھر نہیں سکتا۔ پلیز پریشان نہیں ہونا۔ دو پسلیاں کریک ہوئی ہیں۔ لیکن ڈاکٹرز کا کہنا ہے کچھ عرصہ تک خود بخود ٹھیک ہوجائیں گی۔ میں نے سوچا تمھیں پیغام کرکے اطلاع کردوں۔ "

    بیوی کا جواب
    وہ ہمدرد خاتون کون تھی ؟
     
    ملک بلال، الکرم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہوا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بیویاں اپنی ذہانت کو نجانے کیوں ایک ہی نقطے پر مرکوز رکھتی ہیں؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بندہ اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اسے سمجھتی ہے اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اس کو سمجھتی ہے :)
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبق مل گیا کہ میسج میں آئندہ "ہمدرد خاتون "کا ذکر نہیں کرنا چاہیے۔:D
     
    غوری, آصف احمد بھٹی, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پتا نہیں اب بیوی کو خاتون پر اعتراض تھا یا خاتون کے ہمدرد ہونے پر :)
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فرہنگ اردو میں "بیوی" کے معانی میں سے ایک معنیٰ "شکی عورت" بھی ہونا چاہیے۔ @محبوب خان یا @واصف حسین توجہ دیں تو یہ اردو لغت کی عظیم اور حقیقی خدمت ہوسکتی ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے نادر خیالات کی قدر کرتا ہوں۔ لیکن میرے خیال میں لغت میں ہم معنی الفاظ لکھے ہوتے ہیں اور دونوں الفاظ کو ایک دوسرے کی جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
    آپ کی تجویز پر عمل کرنے میں ایک علمی سقم یہ ہے کہ "بیوی" کے لیے ایک ہی وقت میں "شکی" ہونا اور "عورت" ہونا لازمی ہے اس بنا پر ہر بیوی کو تو شکی عورت کہا جا سکتا ہے لیکن ہر شکی عورت کو بیوی نہیں کہا جا سکتا ہے :)
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گفتگو کا ماحصل یہ کہ صنفِ نازک کی عین مطابقت میں یہ مسئلہ اتنا آسان نہیں جتنا بظاہر نظر آتا ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس الجھاؤ کے سلجھاؤ کے لیے صاحبانِ علم کو دعوت دی جاتی ہے۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دعوت دینے اور غور و حوض کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ مگر تاریخ ِ عالم شاہد ہے کہ اس "مسئلہ" کے آگے بڑے بڑے افلاطون و ارسطو بھی "بےبس" رہے۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لغت و فرہنگ کی عرق ریزی اور بلال بھائی کے نقطہ اعتراض کو سامنے رکھتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے کہ لفظ 'بیوی' میں شکی ہونے کا عنصر کچھ یوں ضم ہے کہ اس کی الگ سے تشریح غیر ضروری جانتے ہوئے لغت میں شامل کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔ البتہ شک کے عنصر کو خارج کرنے کے لیے ضروری ہے کہ لفظ 'شوہر' میں ضم شدہ تاک جھانک کے عنصر کو یا تو ختم کیا جائے یا پھر انتہائی صیغہ راز میں رکھا جائے۔

    امید ہے اس تشریح کے بعد افاقہ ہو گا۔
     
    نعیم، آصف احمد بھٹی اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں