1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مہمان خانہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏15 مارچ 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    معزز صارفین و ناظرین!

    السلامُ علیکم:

    آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ غیر اخلاقی ویب سائٹز کی تشہیر کرنے والے عناصر کے بڑھتے ہُوئے پیغامات سے تنگ آ کر “مہمان خانے“ کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کیا جا رہا ہے۔

    اب “مہمان خانہ“ میں بھی صرف مندرج صارفین ہی پیغامات ارسال کر سکیں گے۔ شکریہ۔
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    عبد الجبار بہت اچھا فیصلہ کیا ہے آپ نے، میں بھی کافی دنوں سے اس کا کوئی علاج سوچ رہا تھا، لیکن ایسے لگتا ہے جیسے کوئی باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ یہ کام کر رہا ہو۔

    والسلام
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ایسا ہی کچھ ہو رہا ہے، کچھ شر پسند عناصر “ہماری اُردو“ کا ماحول بدلنا چاہتے ہیں۔

    اللہ پاک اُن کو ہدائت دے۔ (آمین)
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم


    یہ پابندی ہٹا دی گئی ہے
    اب مہمان خانہ میں مہمان پیغامات ارسال کر سکتے ہیں

    والسلام
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    اچھے مہمانوں ‌کے لیئے اچھی خوشخبری ہے۔۔۔۔جزاک اللہ۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    یہ بھی اچھا ہو گیا۔۔
     
  7. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    یہ بہت ہی اچھا کیا
    پتہ نہیں لوگ کیسے غیر اخلاقی حرکت کرتے ہیں
     
  8. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    Re: ????? ????

    ?????? ?????

    ?? ???? ??? ??? ?????? ?? ?? ??? ??

    ?? ????? Guest ???? ?? ?? ??? ???? ?? ???? ??????? ? ?????? ?? ????? ?? ?????? ?? ??? ?? ????? ???? ?? ?? ?? ???? ???? ????? ?? ??????

    ???????
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں