1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مہدی مشن

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از زمردرفیق, ‏2 جون 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فرخ ۔۔
    سیف ۔۔
    السلام علیکم
    دونوں حضرات کا شکریہ :hasna:
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :salam:
    یہ مہدی مشن کی لڑی کہاں‌چلی گئی ؟ :soch:
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ سوال تو ان سے کریں جن کو
    لیلی نظر آتا ہے مجنوں نظر آتی ہے
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بلاشبہ حق فرمایا میرے آقا سیدالکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ۔
    جہاد کے متعدد معنی ہیں ۔ جہاد کا لفظی معنی جدو جہد، کوشش، کاوش کے ہیں

    ۔ جہاد فی سبیل اللہ ، یعنی ہر وہ کام جو اللہ کے راستے میں‌ کیا جائے وہ جہاد
    ۔ کفر و باطل اور شیطانی قوتوں کے خلاف نبرد آزما ہونا بھی جہاد (جہادِ اصغر)
    ۔ نفسِ امارہ (اپنے اندر کی برائیوں ) کے خلاف بھی جہاد (جہادِ اکبر)
    ۔ ظالم حکمران کے سامنے کلمہء حق بھی جہاد (امام حسین رض اس جہاد کی سب سے اعلی مثال ہیں)
    ۔ علم کا فروغ بھی جہاد
    ۔ نیکی کی تلقین بھی جہاد
    ۔ تقوی و طہارت کا حصول بھی جہاد
    ۔ دکھی انسانیت کی خدمت بھی جہاد
    ۔ معاشرتی فلاح و بہبود کے لیے عملی جدوجہد بھی جہاد

    البتہ بےگناہ مسلمانوں اور بےگناہ و غیر مسلح انسانوں کا بیہمانہ قتل اسلامی جہاد کی کسی بھی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔

    اللہ تعالی ہمیں جہاد کے تصور کو سمجھ کر دینِ اسلام کا سچا مجاہد بنائے۔ آمین[/quote:3ikowln5]
    درست کہا۔
    مجھے ہر جملے سے اور خصوصاً آخری جملے سے 100 فیصد اتفاق ہے۔
     
  5. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بلاشبہ حق فرمایا میرے آقا سیدالکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ۔
    جہاد کے متعدد معنی ہیں ۔ جہاد کا لفظی معنی جدو جہد، کوشش، کاوش کے ہیں

    ۔ جہاد فی سبیل اللہ ، یعنی ہر وہ کام جو اللہ کے راستے میں‌ کیا جائے وہ جہاد
    ۔ کفر و باطل اور شیطانی قوتوں کے خلاف نبرد آزما ہونا بھی جہاد (جہادِ اصغر)
    ۔ نفسِ امارہ (اپنے اندر کی برائیوں ) کے خلاف بھی جہاد (جہادِ اکبر)
    ۔ ظالم حکمران کے سامنے کلمہء حق بھی جہاد (امام حسین رض اس جہاد کی سب سے اعلی مثال ہیں)
    ۔ علم کا فروغ بھی جہاد
    ۔ نیکی کی تلقین بھی جہاد
    ۔ تقوی و طہارت کا حصول بھی جہاد
    ۔ دکھی انسانیت کی خدمت بھی جہاد
    ۔ معاشرتی فلاح و بہبود کے لیے عملی جدوجہد بھی جہاد

    البتہ بےگناہ مسلمانوں اور بےگناہ و غیر مسلح انسانوں کا بیہمانہ قتل اسلامی جہاد کی کسی بھی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔

    اللہ تعالی ہمیں جہاد کے تصور کو سمجھ کر دینِ اسلام کا سچا مجاہد بنائے۔ آمین[/quote:3cvjmqrr]
    درست کہا۔
    مجھے ہر جملے سے اور خصوصاً آخری جملے سے 100 فیصد اتفاق ہے۔[/quote:3cvjmqrr]

    جہادِ اصغر سے متعلق کوئی حوالہ جات (قرآن و حدیث سے) فراہم کریں‌تاکہ بات زیادہ واضح ہو جائے۔ میرے پاس دراصل اسکو جہادِ اصغر کہنے کی احادیث یا قرآنی آیات کے حوالہ جات موجود نہیں‌ہیں۔

    اور اللہ کی راہ میں‌قتال کرنے والوں کے لیئے قرآنِ پاک میں‌بہت بڑے اجر کی بشارتیں‌ہیں۔ جیسے سورۃ بقرۃ میں ہے:
    اور اللہ نے ان کی جان اور ان کے مال جنت کے بدلے ان سے خرید لیئے ہیں‌اور وہ لوگ تو اللہ کی راہ میں‌لڑتے ہیں، مرتے ہیں‌اور مارتے ہیں۔ اور ان سے جنت کا وعدہ اللہ کے ذمے ایک پختہ وعدہ ہے۔ اور کون ہے جو اللہ سے بڑھ کر وعدہ پورا کرنے والا ہو۔

    اسی طرح‌جنتُ الفردوس تمام جنتوں‌کا سب سے اعلٰی درجہ ہے جو اللہ نے انبیا اکرام، مجاھدین اور صحابہ اکرام وغیرہ کے لیئے مخصوص رکھا ہے اور جو عین اللہ کے عرش کے نیچے ہے۔ جس کے بارے میں‌نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے، کہ اے لوگو، تم جب بھی اللہ سے جنت کی دعا مانگو، تو جنت الفردوس مانگو۔ آمین۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بلاشبہ حق فرمایا میرے آقا سیدالکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ۔
    جہاد کے متعدد معنی ہیں ۔ جہاد کا لفظی معنی جدو جہد، کوشش، کاوش کے ہیں

    ۔ جہاد فی سبیل اللہ ، یعنی ہر وہ کام جو اللہ کے راستے میں‌ کیا جائے وہ جہاد
    ۔ کفر و باطل اور شیطانی قوتوں کے خلاف نبرد آزما ہونا بھی جہاد (جہادِ اصغر)
    ۔ نفسِ امارہ (اپنے اندر کی برائیوں ) کے خلاف بھی جہاد (جہادِ اکبر)
    ۔ ظالم حکمران کے سامنے کلمہء حق بھی جہاد (امام حسین رض اس جہاد کی سب سے اعلی مثال ہیں)
    ۔ علم کا فروغ بھی جہاد
    ۔ نیکی کی تلقین بھی جہاد
    ۔ تقوی و طہارت کا حصول بھی جہاد
    ۔ دکھی انسانیت کی خدمت بھی جہاد
    ۔ معاشرتی فلاح و بہبود کے لیے عملی جدوجہد بھی جہاد

    البتہ بےگناہ مسلمانوں اور بےگناہ و غیر مسلح انسانوں کا بیہمانہ قتل اسلامی جہاد کی کسی بھی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔

    اللہ تعالی ہمیں جہاد کے تصور کو سمجھ کر دینِ اسلام کا سچا مجاہد بنائے۔ آمین[/quote:2m7weg2q]
    درست کہا۔
    مجھے ہر جملے سے اور خصوصاً آخری جملے سے 100 فیصد اتفاق ہے۔[/quote:2m7weg2q]
    محترمہ نور العین صاحبہ۔ شکریہ
     
  7. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھائی جب امام مہدی :as: مل جائیں تو ایک بار بتانے ضرور آنا۔ شکریہ۔ :dilphool:
     
  8. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    اقتباس: از فرخ:
    جہادِ اصغر سے متعلق کوئی حوالہ جات (قرآن و حدیث سے) فراہم کریں‌تاکہ بات زیادہ واضح ہو جائے۔ میرے پاس دراصل اسکو جہادِ اصغر کہنے کی احادیث یا قرآنی آیات کے حوالہ جات موجود نہیں‌ہیں۔

    اور اللہ کی راہ میں‌قتال کرنے والوں کے لیئے قرآنِ پاک میں‌بہت بڑے اجر کی بشارتیں‌ہیں۔ جیسے سورۃ بقرۃ میں ہے:
    اور اللہ نے ان کی جان اور ان کے مال جنت کے بدلے ان سے خرید لیئے ہیں‌اور وہ لوگ تو اللہ کی راہ میں‌لڑتے ہیں، مرتے ہیں‌اور مارتے ہیں۔ اور ان سے جنت کا وعدہ اللہ کے ذمے ایک پختہ وعدہ ہے۔ اور کون ہے جو اللہ سے بڑھ کر وعدہ پورا کرنے والا ہو۔

    اسی طرح‌جنتُ الفردوس تمام جنتوں‌کا سب سے اعلٰی درجہ ہے جو اللہ نے انبیا اکرام، مجاھدین اور صحابہ اکرام وغیرہ کے لیئے مخصوص رکھا ہے اور جو عین اللہ کے عرش کے نیچے ہے۔ جس کے بارے میں‌نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے، کہ اے لوگو، تم جب بھی اللہ سے جنت کی دعا مانگو، تو جنت الفردوس مانگو۔ آمین۔
    [/quote:hb82g0e2]

    السلام و علیکم نعیم بھائی
    میں‌نے آپ کی پوسٹ سے متعلق کچھ پوچھا تھا، ذرا مہربانی فرما کر اس پر غور فرمائیں۔
    جزاک اللہ
     
  9. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بلاشبہ حق فرمایا میرے آقا سیدالکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ۔
    جہاد کے متعدد معنی ہیں ۔ جہاد کا لفظی معنی جدو جہد، کوشش، کاوش کے ہیں

    ۔ جہاد فی سبیل اللہ ، یعنی ہر وہ کام جو اللہ کے راستے میں‌ کیا جائے وہ جہاد
    ۔ کفر و باطل اور شیطانی قوتوں کے خلاف نبرد آزما ہونا بھی جہاد (جہادِ اصغر)
    ۔ نفسِ امارہ (اپنے اندر کی برائیوں ) کے خلاف بھی جہاد (جہادِ اکبر)
    ۔ ظالم حکمران کے سامنے کلمہء حق بھی جہاد (امام حسین رض اس جہاد کی سب سے اعلی مثال ہیں)
    ۔ علم کا فروغ بھی جہاد
    ۔ نیکی کی تلقین بھی جہاد
    ۔ تقوی و طہارت کا حصول بھی جہاد
    ۔ دکھی انسانیت کی خدمت بھی جہاد
    ۔ معاشرتی فلاح و بہبود کے لیے عملی جدوجہد بھی جہاد

    البتہ بےگناہ مسلمانوں اور بےگناہ و غیر مسلح انسانوں کا بیہمانہ قتل اسلامی جہاد کی کسی بھی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔

    اللہ تعالی ہمیں جہاد کے تصور کو سمجھ کر دینِ اسلام کا سچا مجاہد بنائے۔ آمین[/quote:2zu0lsx3]
    درست کہا۔
    مجھے ہر جملے سے اور خصوصاً آخری جملے سے 100 فیصد اتفاق ہے۔[/quote:2zu0lsx3]
    [color=#0000FF[size=7]]محترمہ نور صاحبہ
    آپ کو جن جملوں‌سے 100 فی صد اتفاق ہے، ان میں‌سے کیا آپ کو "جہادِ اصغر" والی بات کو ثابت کر سکتی ہیں‌؟
    اسی طرح "جہادِ اکبر" والی بات کو بھی ثابت کر سکتی ہیں؟
    یہ کس حدیث یا قرآن سے ثابت ہے اور اسکا کیا حوالہ ہے؟

    ویسے ایک بات کہوں‌ تھوڑی بری لگے گی، لیکن سمجھ لیں تو آپکے اپنے لیئے اچھا ہے۔۔
    یہ بات تو بہت مشہور ہے اور سنی بھی ہوگی کہ
    کفیٰ بالمرئِ کذبا ان یحدِّث بکلّ ما سمع
    یعنی کسی آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے صرف یہی بات کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات کو دوسروں کے سامنے بیان کرنے لگے۔
    (صحیح مسلم بحوالہ: مشکاة المصابیح، رقم الحدیث: 156 )

    محترمہ نور اور نعیم صاحب،دینی معاملات میں‌احتیاط برتا کریں اور تحقیق کے ساتھ بات کیا کریں۔[/color]

    مجھے نعیم یا آپکے ریپلائی کا انتظار رہیگا۔[/size]
     
  10. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں فرخ کی بات کی تائید کرتا ہوں
     
  11. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہٹلر بھائی
    امام مہدی تو ہٹلرروں کے خلاف ہوں گے ۔ ۔ ۔ آپ نے بھاگنے کی تیاری کرنی ہے کیا؟
     
  12. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hasna:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو امام مہدی علیہ السلام کا نام بنا ادب و احترام اور بنا ان پر سلامتی بھیجے لیتے ہیں۔
    امام مہدی علیہ السلام اور انکے پیروکار ایسوں کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔ انشاءاللہ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  14. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی جی حضرت امام مہدی علیہ السلام
     
  15. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بڑی پیشن گوئی کی ہےحضرت مولانا نعیم صاحب نے۔۔۔۔
    جن کو آج تک یہ نہیں‌پتا کہ جہادِ اصغر اور جہادِ اکبر کا ذکر احادیث میں‌کہاں ہے :hasna:

    اور پھر ہونا بھی یہی ہے، مہدی علیہ السلام اللہ کی راہ میں‌لڑنے کی طرف بلائیں‌گے اور نعیم صاحب اور ان جیسے اور بھی کئی لوگ، اس کو جہادِ اصغر قرار دے کر گھروں‌میں‌ بیٹھ کر جہادِ‌اکبر کرتے نظر آئیں گے

    :201: :201: :201: :201:
     
  16. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں نے لکھا
    آپ نے میرے پیغام کو اقتباس کر کے ارسال کرتے ہوئے"علیہ السلام" اُڑا دیا۔

    اور پھر جب نعیم بھائی نے کہا

    تو سیف بھائی کو یاد آیا

    بہت بری بات سیف بھائی ڈنڈی نہیں مارتے :no:
    ادب کے بغیر سر کٹوانے میں بھی خسارا ہی ہے :suno:
    اللہ پاک آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو :dilphool:
     
  17. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hasna:[/quote:1wtextpl]
    علامہ مولانا مفتی سیف صاحب آپ کے فتوی پہ صدقے جاؤں ماشاءاللہ :dilphool:
    اور اس پر علامہ مولونا مفتئِ اعظم فرخ صاحب کے بغیر دانتوں والے ہاسے پر سبحان اللہ :dilphool:

    سیف صاحب آپ کیا حضرت امام مہدی :as: سے مل کر آئیں ہیں۔ یا کہیں سے آپ کو ان کا کوئی پیغام ملا ہے کہ وہ ہٹلروں کے خلاف ہوں گے؟
    یہ تو خدا اور اُس کا رسول :saw: بہتر جانتے ہیں کہ کون کس لائن میں ہو گا۔
    حضور! یہ وقت بتائے گا کہ کتنے ہٹلر امام مہدی علیہ السلام سے جا ملتے ہیں :horse: اور کتنے مولانا و مفتیانِ اعظم پیٹھ دکھا کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔ :car:
    ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی لیں۔ :dilphool:
     
  18. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: :201:

    لگتا ہے ہٹلر کو گرمی زیادہ لگ گئی ہے۔ وہاں‌جرمنی میں‌تو اتنی گرمی نہیں‌ہوتی نا۔

    ہٹلر ایک نسل پرست اور قوم پرست لیڈر تھا اور اس نے جس قسم کی تباہی مچائی اور جتنی انسانیت کا خون بہایا دنیا اس سے ناواقف نہیں‌ہے۔
    اور ایک طرف آپ امام مہدی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ملنے کی بات کر رہے ہیں‌اور نام رکھا ہوا ہے ایک وحشی، نسل پرست اور قوم پرست کافر کا۔

    اب آپ ٹھنڈے پانی کے ٹب میں‌بیٹھ جائیں جا کر ہٹلر جی :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  19. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہٹلر بھائی
    کہتے ہیں نام کا اثر ہوتا ہے اور یقینا" یہ بات آپ کے جواب سے ثابت ہوتی ہے۔
    میں فرخ بھائی کے جواب سے متفق ہوں میری طرف سے بھی یہی جواب ہے اس اضافے کے ساتھ کہ اگر ٹھنڈے پانی کا ٹب نہ مل سکے تو وہی کریں جو آخر میں ہٹلر نے کیا تھا۔
     
  20. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں نے علیہ السلام نہیں اڑایا کاپئ پیسٹ کرنے میں غائب ہوا پھر بھی اس کے لیے معذرت قبول فرمائیں۔
    بات تو پوری کریں ۔ ۔ ۔ اب اس مہمل بات کا کیا جواب دیا جائے؟
     
  21. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یعنی Suicide
     
  22. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شاید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
     
  23. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ جی واہ۔ مشورے کا شکریہ بھیا :dilphool: ویسے آج کل کافی بارشیں ہو رہی ہیں۔ اور ہٹلر بارش میں خوب نہاتا ہے :yes: آپ بھی ٹرائی کیجیئے گا۔ "پھنسی پھوڑے" جاتے رہیں گے۔ :suno:
    اور میری بات لگتا ہے آپ کے دل کو لگی ہے۔ اسی لئے اس بار آپ نے دانتوں والی سمائلی لگائی۔ :dilphool:
    اور ہاں میں پاکستانی ہٹلر ہوں۔ پیار کرنے والا ہٹلر۔ :dilphool: آپ کے ساتھ نا انصافی نہیں کروں گا۔ بلاوجہ خون نہیں بہاتا :hands:
     
  24. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بات تو پوری کریں ۔ ۔ ۔ اب اس مہمل بات کا کیا جواب دیا جائے؟[/quote:avwpa73a]

    اللہ پاک آپ کو ہدائت دے :dilphool:
     
  25. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک تو ماشاءاللہ آپ دونوں میں اتفاق بڑا ہے۔ ایک ہی وقت میں آن لائن ہو کر ایک دوسرے کی باتوں سے اتفاق کرتے رہتے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کے اتفاق میں مزید برکت دے :dilphool:
     
  26. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آمین ۔ ۔ ۔ اب معلوم نہیں ہٹلر کی دعا ۔ ۔ ۔ ۔
     
  27. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اجی۔ دعا قبول کرنے والی اللہ کی ذات ہے
    آپ پریشان مت ہوں اگر اللہ کو منظور ہوا تو آپ کو ہدائت آ بھی سکتی ہے :yes: :dilphool:
     
  28. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ جی واہ۔ مشورے کا شکریہ بھیا :dilphool: ویسے آج کل کافی بارشیں ہو رہی ہیں۔ اور ہٹلر بارش میں خوب نہاتا ہے :yes: آپ بھی ٹرائی کیجیئے گا۔ "پھنسی پھوڑے" جاتے رہیں گے۔ :suno:
    اور میری بات لگتا ہے آپ کے دل کو لگی ہے۔ اسی لئے اس بار آپ نے دانتوں والی سمائلی لگائی۔ :dilphool:
    اور ہاں میں پاکستانی ہٹلر ہوں۔ پیار کرنے والا ہٹلر۔ :dilphool: آپ کے ساتھ نا انصافی نہیں کروں گا۔ بلاوجہ خون نہیں بہاتا :hands:[/quote:1c4iwyfn]

    ایک تو ماشاءاللہ آپ دونوں میں اتفاق بڑا ہے۔ ایک ہی وقت میں آن لائن ہو کر ایک دوسرے کی باتوں سے اتفاق کرتے رہتے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کے اتفاق میں مزید برکت دے :dilphool:[/quote:1c4iwyfn]

    بڑی مہربانی اتفاق کو پسند کرنے کی۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو جن میں آپ بھی شامل ہیں اور دوسرے مسلمان و مومنین بھی، آپس میں اتفاق و اتحاد سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

    ویسے مجھے کبھی ایس پھوڑے پھنسی یا پِت نہیں نکلتے۔ رہ گئی بارش میں‌نہانے کی بات، تو وہ مواقع کبھی کبھی مجھے ہائیکنگ اور آوارہ گردی کے دوران مل جاتے ہیں اور اللہ تعالٰی مجھے اس دوران اپنی بہت سی نعمیتں بھی دکھاتے ہیں۔۔۔۔

    سبحانَ اللہِ والحَمدُ اللہ،وَلا اِلَہَ اِللہُ واللہ اکبر، وَلا حَولَ وَلا قوّۃ اِلاَّ بِاللہِ العَلیُ العَظیم۔
     
  29. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سبحانَ اللہِ والحَمدُ اللہ،وَلا اِلَہَ اِللہُ واللہ اکبر، وَلا حَولَ وَلا قوّۃ اِلاَّ بِاللہِ العَلیُ العَظیم۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بلاشبہ حق فرمایا میرے آقا سیدالکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ۔
    جہاد کے متعدد معنی ہیں ۔ جہاد کا لفظی معنی جدو جہد، کوشش، کاوش کے ہیں

    ۔ جہاد فی سبیل اللہ ، یعنی ہر وہ کام جو اللہ کے راستے میں‌ کیا جائے وہ جہاد
    ۔ کفر و باطل اور شیطانی قوتوں کے خلاف نبرد آزما ہونا بھی جہاد (جہادِ اصغر)
    ۔ نفسِ امارہ (اپنے اندر کی برائیوں ) کے خلاف بھی جہاد (جہادِ اکبر)
    ۔ ظالم حکمران کے سامنے کلمہء حق بھی جہاد (امام حسین رض اس جہاد کی سب سے اعلی مثال ہیں)
    ۔ علم کا فروغ بھی جہاد
    ۔ نیکی کی تلقین بھی جہاد
    ۔ تقوی و طہارت کا حصول بھی جہاد
    ۔ دکھی انسانیت کی خدمت بھی جہاد
    ۔ معاشرتی فلاح و بہبود کے لیے عملی جدوجہد بھی جہاد

    البتہ بےگناہ مسلمانوں اور بےگناہ و غیر مسلح انسانوں کا بیہمانہ قتل اسلامی جہاد کی کسی بھی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔

    اللہ تعالی ہمیں جہاد کے تصور کو سمجھ کر دینِ اسلام کا سچا مجاہد بنائے۔ آمین[/quote:liwh6a7z]
    [​IMG]
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں