1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, Dec 1, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    واہ جی واہ ٹکٹ بھی ان شاء اللہ مل جائے گا مگر کتنی چھٹی جا رہے ہیں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    موجاں کریں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    شکریہ ۔ ۔ ۔ مگر موجیں تو آج کل ہیں ۔ ۔ ۔ بیگم صاحبہ اور بچے پاکستان میں ہیں ۔ ۔ ۔ اور مزید کچھ دن وہیں رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مگر 45 دن ان کے ساتھ رہ کر بھی موجاں کر یں
     
  6. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    اٹھانے کے قابل ہیں سب ناز تیرے
    مگر ہم کہاں ناز اٹھانے کے قابل
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مگر دل تو رکھ دیتے بھائی
     
  8. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    رکھا تھا مگر ان پر کوئی اثر ہی نہیں ہوا
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مگر یہ کیسے ہو سکتا ہے
     
  10. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    ھمسفر تھا وہ کہنے کو مگر ھمنوا نا تھا
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جیسے ملکہ برطانیہ کا شوہر پرنس فلپ ،شوہر تو ہے مگر برابر چل نہیں سکتا
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میں نے عبدالمطلب صاحب اور مخلص انسان صاحب آپ دونوں کی پوسٹیں ڈلیٹ کی ہیں مگر کیوں آپ دونوں جانتے ہیں کہ ہر جگہ بے فضول بحث نہیں کرنی چاھیے
     
  13. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    ہاں بھئی ہماری باتیں تو فضول مگر ملکہ برطانیہ کا ذکر تو اس لڑی کے لیے باعث برکت ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :) :)
    just kidding
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اگر آپ چاھتے ہیں تو میں وہ بھی ڈلیٹ کر دیتا ہوں مگر میں نے ایک مثال دی تھی
     
  15. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    ٹیوب سے نکلا ہوا ٹوتھ پیسٹ اور کمان سے نکلا تیر واپس آسکتا ہے مگر زبان سے نکلے الفاظ واپس نہیں آسکتے
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کی بات صحیح ہے مگر بات صحیح ہو تو کوئی حرج نہیں ہوتا
     
  17. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    حرج تو ہمیں غلط بات پر بھی نہیں ہوتا مگر کیا کریں فورم کے ضابطے سامنے آجاتے ہیں
     
  18. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    پاکستانی55 likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بھائی کوشش ہوتی ہے کہ لڑیاں پرامن رہیں مگر کبھی کبھی کوشش بھی ناکام ہو جاتی ہے
     
  20. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    بھائی برتن جب ایک گھر میں ہوں تو ٹکرانے کی آواز تو آئےگی مگر پریشان نہ ہوں اور سب پر ہلکا ہاتھ رکھیئے یہ مباحثے تو چلتے رہنے ہیں یہ لڑائی تو نہیں آزادیءِ رائے کا اظہار ہے
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اب تو مباحثے کے لئے لڑیاں بن گی ہیں مگر جیسی لڑی تو مباحثے والی نہیں ہے
     
  22. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    آپ نے درست فرمایا مگر کبھی کبھی غلطی ہو جاتی ہے جذبات سے ہاہاہاہا
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    فورم کا ماحول خوشگوار ہو تو سب کو خوشی ہوتی ہے مگر بعض اوقات سیاسی گفتگو اس ماحول کو خراب کر دیتی ہے
     
  24. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    ہماری رائے میں اختلاف ہو سکتا ہے مگر ہم سب پاکستانی ہیں اور پاکستان سے محبت کرنے والے ہیں
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کی بات صحیح ہے۔گفتگو کریں مگر بحث نہ ہی ہو تو اچھا ہے
     
  26. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    ٹھیک ہے کوشش کرتے ہیں مگر آپ کلاس مانیٹر کی طرح نظر رکھیں ہم تو بچے ہیں غلطی کا احتمال ہو سکتا ہے
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ہم سب بھائی ہیں مگر فورم کے قوانین کا احترام سب کا فرض ہے
     
  28. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    یہ فرض ہم ادا کرتے رہیں گے ، کرتے رہیں گے چاہیے جتنے بھی مشکل مراحل آئیں مگر ہم نہیں ہاریں گے کیونکہ ہم بھائی ہیں
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مجھے آج ایک دعوت میں جانا تھا مگر نہ جا سکا
     
  30. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    آپ نے ناجانا تو تحریر کردیا مگر نا جانے کی وجہ نہیں لکھی ،
    سب خیریت تو ہے ناں ، طبعیت تو خراب نہیں ؟
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page