1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر (نئی لڑی)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 مئی 2018۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جیت اپنوں کے نام کردیں
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    اب تک تو نہیں کی مگر آئندہ سے کریں گے
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    مگر یہ تو پتا چلے کہ بات ہو کیا رہی ہے
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    تھوڑا آگے پیچھے بھی نظر دوڑا لیا کریں مگر آپ ہیں کہ آپ کو نوالہ بھی کوئی توڑ کر دے
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ہفتہ بھر ہوگیا مگر
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اگر مگر چھوڑیں آپ حاضر رہیں
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    چھوڑ تو دیتے مگر پکڑا ہی کب ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اگر آپ مچھلیاں پکڑتے ہیں تو آپ کو پتا ہوگا
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شوق تو بہت ہے مگر پوری پوری رات کالی کرنے کے باوجود ایک دانے سے زیادہ کبھی نہیں لگا
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شوق بدل گیا مگر قسمت نہیں
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    قسمت بھی بدل جاتی مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    قسمت بھی شاید بدل جاتی مگر بارش نے میچ کینسل کروا دیا
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    میچ نہیں دیکھ سکے مگر نیٹ پر خبر پڑھی تھی
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    نیٹ پر تو ہر خبر آتی ہے مگر مصدقہ چند ہی ہوتی ہیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مگرا یسا ہونا نہیں چاہئے
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    اب تو ایسا ہوگیا یعنی 150 رنز بنائے مگر پھر بھی ہار گیا
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    سوچا تھا نیا کپتان آیا ہے کچھ بہتری ہو گی مگر۔۔۔۔۔ :(
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    کچھ بہتری ؟؟
    مگر ٹیم تو پہلے ہی کافی بہتر تھی
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ٹی ٹوئنٹی کی کہانی تو ختم مگر ابھی ٹیسٹ فلم دیکھنا باقی ہے
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یار ہے میر کا مگر گل سا! کہ سحر نالہ کش ہے بلبل سا!
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شعر تو اچھا ہے مگر اس کا مطلب کون سمجھاے گا :(
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    مگر میرتقی میر صاحب سے کیسے پوچھیں؟
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شعر آپ نے لکھا مگر مطلب میر صاحب سے پوچھنےچلی ہیں :)
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    انہوں نے لکھا ہے تو ان کو زیادہ سمجھ ہے
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    فون کیا تھا میر صاحب کو مگر وہ دہی لینے گھر سے باہر گئے ہوئے تھے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مگر انہیں سمجھا دیں سبزی منڈی کی طرف نہ نکل جائیں
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    سمجھا دیتے مگر وہ فون تو اٹھائیں ،
    ہم نے تو دو پان بھی منگوانے تھے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مگر دوسرا ساتھ کون ہے
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ہماری نیک نامی کی گواہ پوری دنیا ہے مگر پھر بھی کچھ دوست شک سے باز نہیں آتے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مگر میں نے تو صرف معلومات چاہی تھی ہاہاہاہاہاہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں