1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مُسکرائیے میں آپ کی تصویر بناؤں

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Jun 14, 2019.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کہا “ مُسکرائیے میں آپ کی تصویر بناؤں “۔
    وہ بولیں:- بیٹا میری تصویر اچھی نہیں آتی۔
    میں نے پُوچھا کیوں ماں جی؟
    ماں جی بولیں:- جس کا جوان بیٹا اللہ واپس لے لیتا ہے اُس کی تصویر اچھی نہیں آتی۔
    اور تب سے مُجھے میری بنائی ہوئی تمام تصویروں میں سب سے اچھی تصویر یہی لگی
    [​IMG]
     
    حسن رضا likes this.
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page