1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موڈ

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ
    یہ مرد کی دنیا ہے، مرد نے بنائی ہے اور بگاڑی ہے۔ عورت ایک ٹکڑا ہے۔ مرد کی دنیا کا، جسے اس نے اپنی محبت اور نفرت کے اظہار کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ وہ اسے اپنے موڈ کے مطابق پوجتا بھی ہے اور ٹھکراتا ہے عورت کو دنیا میں اپنا مقام پیدا کرنے کے لیے صبر،ہوشیاری، دانش مندی ،سلیقہ مندی سے کام لینا پڑتا ہے جس سے مرد کو اس کا محتاج بنا دیتا ہے۔(عصمت چغتائی)​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں