1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مون کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 اپریل 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مون بھائی !

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔





    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​




    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے بڑے مزے کا پرچہ ہے اتنا آسان پرچہ تو کبھی نہیں ملا اور اس سے بھی مزے کی بات یہ کہ تمام ممبران کے پرچے کھلے عام پڑے ہیں جہاں سے چاہیں نکل بھی کر سکتے ہیں:wink:

    1- احمد حسن (دادا نے رکھا)
    2- کوئی نہیں (جب ہے ہی نہیں تو کیا بتاؤں کہ کیوں رکھا؟)
    3- 24 سال (میں لڑکی نہیں:wink: )
    4- فیصل آباد (جب سے اس دنیا میں تشریف آوری ہوئی)
    5- بی ایس سی (ابا کے ڈر سے :? )
    6- آوارہ گردی (ان کے۔ کن کے۔ کون کے؟)
    7- یہی سوچ رہا ہوں کہ کیا کیا جائے (محبت تو ابھی کرنی ہے:wink: )
    8- کبھی سوچا نہیں (ڈرنے کی ضرورت نہیں زیادہ خطرناک نہیں ہوں گے)

    اور حکم جناب؟ اور ہاں مجھے سچائی اور صفائی کے الگ سے نمبر چاہئیں 8)
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مون بھائی ۔ آپ نے بہت اچھا اور صاف ستھرا پرچہ حل کیا ہے۔

    آپ نے لکھا کہ آپ کا لقب کوئی نہیں تو پھر “ مون “ کیا ہے ؟؟؟؟؟

    بہرحال آپ کو 10 نمبر زیادہ دے کر 10 نمبریا بنا یا جاتا ہے ۔

    کیسا ؟؟ :84:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ نے بہت اچھا تعارف دیا، صفائی اور سچائی کے آپ کو الگ سے نمبر مل جائیں گے۔ :)
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوش آمدید مون صاحب
    آپ کا پرچہ ودیا ہے :)
     
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مون صاحب آپ نے بہت اچھا تعارف دیا ہے ۔ ویسے تو میں کسی کی سفارش کرتا نہیں ہوں ( کیونکہ میری سفارش چلتی ہی نہیں ) لیکن آپ کے لئے ماشٹر صاحب سے خصوصی سفارش ہے کہ صفائی کے اضافی نمبر ضرور دئیے جائیں ۔
    مون صاحب جیسا کہ آپ کے نک سے ظاہر ہے آپ کو مون(چاند) بہت اچھا لگتا ہے تو اگر آپ کو چاند پر جا کر مستقل رہنے کا اختیار دیا جائے تو کیا آپ جانا پسند کریں گے اور اپنے ساتھ کیا لے جائیں گے ۔ویسے بھی چاند والی بڑھیا کو بہت مدت ہوگئی ہے تنہا وہاں رہتے ہوئے آپ کو دیکھ کر یقیناً بہت خوش ہوگی ۔
     
  7. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    بہت بہت خوش آمدید
     
  8. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکری نعیم بھائی
    لیکن مون میرا لقب نہیں ہے۔۔۔ تو پھر کیا ہے؟ :? پتا نہیں :84:
     
  9. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ جبار بھائی :)
     
  10. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ جی :)
     
  11. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    افضل بھائی چاند تو سبھی تو اچھا لگتا ہے لیکن یہ نک میری کوئی خاص پسند سے نہیں ہے بس بچپن سے گھر والے یہی کہتے آئے ہیں
    سفارش کرنے پر آپ کا مشکور ہوں :)
     
  12. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت شکریہ بھائی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ شاعری فرماتے ہوں تو مون آپ کا تخلص بھی تو ہوسکتا ہے نا۔

    اور اگر آپ سے چاندنی “چھِن چھِن “ کے نکلتی ہو تو مون آپ کی خاصیت بھی ہوسکتی ہے

    اور اگر محلے میں آپ کی شہرت۔۔۔۔

    اچھا یہ رہنے دیتے ہیں، نہیں بتاتے۔ :wink:
     
  14. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محلے والی بات نہ بتانے کا شکریہ :wink:
    البتہ آپ کی دوسرے نمبر والی بات قابل غور ہے لیکن کبھی غرور نہیں کیا :oops:
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جب تک آپ کی اصلی فوٹو نظر نہ آئے۔ اس بات کی تصدیق یا تردید نہیں‌ہوسکتی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں