1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مولانا طارق جمیل اور مولانا عبدالستار ایدھی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏25 جون 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    تیری نظر فخر پہ ہے
    میری نظر قبر پہ ہے

    تمہیں دنیا مبارک ہو
    ہمیں آخرت مبارک ہو

    تم طالبِ آسائشِ ہو
    ہم عارئ ستائش ہیں

    تمہیں تمکنت پیاری
    ہمیں سادگی پیاری

    تمہیں امرا کی چاکری
    ہمیں غربا کی نوکری

    تم طالبِ جبہ و عمامہ
    ہمیں درکار اک پاجامہ

    تمہیں کون سمجھائے
    ہمیں تو عاجزی بھائے

    غوری
    10 مئی 21 184377025_2442316922578834_4472804076593528346_n.jpg 184688722_2442316959245497_8394237684185975578_n.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں