1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موسم برسات میں لیموں کا استعمال انسانی صحت کیلئے فائدہ مند ہے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏21 جولائی 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    طبی ماہرین نے کہا ہے کہ لیموں کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند اور متعدد امراض میں اکسیر ہے۔ لیموں اور اس کے رس کا استعمال بدہضمی اور پیٹ کے دیگر امراض میں مفید ہے۔ لیموں میں حیاتین ب، کیلشیم، فاسفورس، پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں۔ لیموں کے رس کے چند قطرے نیم گرم پانی میں ملا کر پینے سے مذکورہ امراض کو جلد افاقہ ہوتا ہے۔ علاوہ ازیں لیمن جلد کے امراض کو بھی دور کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ جلد کی صفائی کیل مہاسوں اور جھریوں کے خاتمے میں بھی لیمن اہم صلاحیت رکھتا ہے۔ لیموں دانتوں کے امراض سمیت منہ اور حلق کے امراض میں بھی فائدہ مند ہے۔ علاوہ ازیں لیموں کو ہائی بلڈ پریشرمیں بھی مفید قرار دیا ہے۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیمو ہمارے ایمیون سسٹم یعنی دفاعی نظام کے لئے نہایت ضروری ہے ۔ اس لئے اس کا باقاعدہ استعمال ہمیں صحت مند و توانا رکھتا ہے۔۔۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل جی ۔میں چاٹ میں لازمی ڈالتی ہوں اور لیمونیڈ بھی بناتی ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    خوش رہیے۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں