1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موزمبیق: طیارہ انگولا جاتے ہوئے 34 مسافروں سمیت لاپتا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏30 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    موزمبیق…موزمبیق ائر لائن کا مسافر طیارہ انگولا جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا،طیارے میں 34 مسافر سوار تھے۔موزمبیگ آئرلائن کے ترجمان کے مطابق فلائٹ نمبر ٹی ایم 417 میں 28 مسافر جب کے 6 کریو ممبر سوار تھے۔طیارے نے ماپاٹو کے مقام سے پرواز بھری تھی جس کو انگولا کے دارالحکومت لوانڈا پہنچنا تھا۔ابتدائی معلومات کے مطابق اس طیارے کے شمالی نمیبیا کے علاقے رندو میں اترنے کے امکانات ہیں۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=128407
     

اس صفحے کو مشتہر کریں