1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موبائیل نمبر بلاک اور ہمارا فریضہ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مون لائیٹ, ‏7 مئی 2008۔

  1. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔۔۔۔۔
    پاکستان میں چند کمپنیوں کے علاوہ اپنے موبائل نمبراپنے نام پر رجسٹرڈ نہ کروانے پر صارفین کے لاکھوں نمبرز بند کر دئیے ہیں۔ کمپنیوں نے اس حوالے سے صارفین کو ایک ماہ کا ٹائم دیا تھا جس کی مدت ختم ہو گئی ہے اور لاکھوں نمبرز رجسٹرڈ نہ ہونے کے باعث بند ہو گئے ہیں اس حوالے سے موبائل کمپنی کے آفیسر اویس زیدی نے میڈیا کو بتایا کہ وہ صارفین کی جانب سے آنے والے نمبرز کے فارم مکمل کر کے اسلام آباد پی ٹی اے کو بھیج دئیتے ہیں پھر ان کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اس صارف کے نام پر وہ نمبر کرے انہوں نے بتایا کہ بعض سناختی کارڈز پر نمبرز بڑھے نہیں جاتے یا پتہ صاف بڑھا نہیں جاتا جس کی وجہ سے ان کے نام سفٹ نہیں ہوتے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم دوکانداروں کو یہ ہدایت کرتے ہیں کہ فارم مکمل کر کے ہمیں بھیجا کریں انہوں نے مزید کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ کچھ افراد کے باعث ہمارے گئی صارفین جو جائز طور پر کنکشن کا استعمال کرتے ہیں ان کے نمبرز بھی بند ہو گئے ہیں اس حوالے سے جن متعد دوکانداروں سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ متعد کمپنیوں کے ایجنٹ ہمارے ترلے لے کر نمبرز فروخت کرنے کو کہتے ہیں ہم جس کو نمبر فروخت کرتے ہیں اسے کے سناختی کارڈ پر موبائل نمبر لکھ کر ذمہ داری سے کمپنی کو بھیج دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ فارم پُر کرنا کمپنی کی ذمہ داری ہوتی ہے جو کہ ہمارے ذمہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے کہا اس سے تو ہمارے گاہک خراب ہوئے ہیں جبکہ متعد کمپنیوں نے اپنی ”سم” کے باعث کروڑوں روپے کمائے ہیں۔

    ابھی کمپنی والوں نے ایک اور حربہ استعمال کرنا شروع کیا ہے وہ یہ کہ اگر کوئی
    سم کسی کے نام پر رجسٹر نہ ہو تو اس کو کسی بھی شخص کے نام سے رجسٹر کرتے ہیں۔ خواہ اس شخص کو اس کا پتہ ہو یا نہ ہو ، اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں۔؟ تو اس کا سیدھا سادہ جواب ہے کہ
    پی ٹی اے والوں کو بھی جواب دینا پڑتا ہے اور اس طرح نہ کرنے سے سم بلاک کرنا پڑتاہے جس میں موبائیل فون کمپنی کو سراسر نقصان ہے۔
    اب ہم لوگوں کو بھی یہ تحقیق کرنی چاہیئے کہ آیا ہمارے نام پر کتنے موبائیل نمبر رجسٹر ہے ؟ ایسا نہ ہو کہ ہم کو پتہ بھی نہ ہو اور ہمارے نام پر کئ موبائیل نمبر رجسٹر ہو،
    کسی غیر قانونی استعمال کو روکنے میں ہمیں خود کردار ادا کرنا چاہیئے ۔
    شکریہ
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگ اس وقت تک کوئی بھی اچھا کام نہیں‌کرتے جب تک اسے نا کرنے کی ہمیں‌سزا نا مل جائے
    کہنے کا مطلب یہ کہ جب تک کسی کا ھبی سم کارڈ بلاک نہیں‌ہو گا وہ یہ چیک نہیں‌کرے گا کہ اس کا سم کارڈ رجسٹرڈ ہےیا نہیں

    اللہ ہم سب کو صحیح کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: موبائیل نمبر بلاک اور ہمارا فریضہ

    اب یہ معلومات آپ اس سائیٹسے بھی لے سکتے ہیں
     
  4. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: موبائیل نمبر بلاک اور ہمارا فریضہ

    ہمممم
    اچھی معلومات ہیں
     
  5. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: موبائیل نمبر بلاک اور ہمارا فریضہ

    یہ چیک کرنے کے لئے کہ آپ جو نمبر استعمال کر رہے ہیں وہ کس کے نام رجسٹر ہے تو رائٹ میسج میں جا کر mnp لکھیں اور 667 پر سینڈ کر دیں۔

    اور

    اگر یہ چیک کرنا ہو کہ آپ کے نام پر کتنے سمز کنکشن رجسٹر ہیں تو اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج میں ٹائپ کرکے 668 پر سینڈ کر دیں
     
  6. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: موبائیل نمبر بلاک اور ہمارا فریضہ

    شکریہ محمد عبیداللہ جی۔ ابھی چیک کرتی ہوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں