1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موبائل پر جو آخری پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏27 مئی 2016۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شامل ہوناچاہیں گے ؟
     
  2. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    جی بلکل
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں آپ کے میسج کا منتظر ہوں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    میری بیٹی اور بیٹے کے دو پیغامات تھے اور فادرز ڈے کے مناسبت سے تھے
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    یار ایک دو دن صبر کرو ہو جائے گا
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بھائی کافی دنوں سے چائے پینے نہیں آئے

    چھوٹی بہن کا پیغام
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جیتو پاکستان سے 25 تولا سونا نکلا ہے
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    مبارک باد قبول فرمائیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں کہ جیسے آپ کا نکلا ہی نہیں
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    میرے حصہ میں تو 50 لاکھ اور 10 تولے سونا تک نکلا :p
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    میں نے از راہ مزاق اسے کال بھی کی تھی اس نے کہا 50 ہزار دو تو آپ کو انعام ملے گا میں نے جوابا کہا جناب آپ جو مجھے انعام دے رہے ہیں اس میں سے کاٹ لو کہتا ہے وہ اپ کی امانت ہے میں نے کہا میں اجازت دیتاہوں وہیں سے 50 ہزار کاٹ لو اسی طرح کافی دیر بحث ہوتی گئی آخر میں میں نے کہا آپ سارا انعام خود رکھ لو اور موج کرو یا یاد کروگے کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا اس نے کال کاٹ دی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں نے کچھ اور ڈیمانڈ کی تھی غصہ ہوگئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں