1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موبائل سیٹ کھا گیا سب کو

Discussion in 'اردو ادب' started by intelligent086, Mar 31, 2021.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    موبائل سیٹ کھا گیا سب کو

    آپ کا یہ موبائل اتنا مصروف کیوں ہے ،یہ یونہی ہر جیب میں موجود نہیں ہے۔ اس نے بہت کچھ ’’کھایا‘‘ ہے۔ ہاتھوں پر باندھنے والی گھڑیوں کو یہی چٹ کر گیا ہے۔ چٹھیاں ، کارڈ اور خط سبھی اس ظالم کے پیٹ میں ہیں۔ وی سی آر کو بھی کھا چکا۔ فیکس مشینوں کا بھی اس نے نام و نشان نہیں چھوڑا حتیٰ کہ جاپانیوں کے بنائے ہوئے مہنگے اور زبردست ٹیپ ریکارڈ ، کیسٹیں ، کیمرے ، ٹارچ اور لائٹیں ،سب کچھ اسی کے پیٹ میں ہیں۔ آدھی دنیا کے اخبارات، لائبریریاں اس نے ڈکار لیے بغیر ہضم کر لیں۔ حتیٰ کہ ٹائپ رائٹر کا بھی خون پی گیا۔ ریڈیو کویہ ہڑپ کر چکا، ٹی وی سکرین کو ہڑپ کرنے والا ہے۔اب جو کچھ یہ کر رہا ہے اس سے بچنے کی ضرورت ہے۔اب یہ انسانی رشتوں کو چاٹ رہا ہے۔ اور پھر بھی سمارٹ کہلاتا ہے۔ اب ہمیں اس کی تباہ کاریوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی سوچتا ہوں دجال کا دوسرانام موبائیل ہے
     
    intelligent086 likes this.
  3. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    :)
     

Share This Page