1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منقبت حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏11 نومبر 2012۔

  1. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    سر مباررک تھا سجدے اندر نماز سرور پڑھا رہے تھے
    حضور آگئے صحابہ پیچھے کر فرض اپنا ادا رہے تھے

    ماحول ایسے میں مسکراتے حسین گھر سے جو آ رہے تھے
    حسین پشت نبی پہ بیٹھ کے زمانے بھر کو بتا رہے تھے

    ملے گی جنت پیئے گا کوثراسی کو محشر میں چین ہو گا
    نبی محبت کریں گے اس سے کہ جس کے دل میں حسین ہو گا

    رضی اللہ تعالٰی عنہ​
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ

    جزاک اللہ
    --------------
     
  3. حبیب اللہ حسینی
    آف لائن

    حبیب اللہ حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ

    واہ ۔ بہت خوب ۔ سبحان اللہ
     
  4. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ

    تمام دوستوں کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں