1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منقبت اہلِ بیعت

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از عاصم محمود, ‏29 دسمبر 2011۔

  1. عاصم محمود
    آف لائن

    عاصم محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر جب اُن کا چھڑ گیا میری چشم تر ہو گئ
    یہ کیسی قیامت زہراؑکے گھر ہو گئ

    میں ہوش میں نہیں ہوش کہاں آتا ہے
    کہ جب سے پتا یہ خبر ہو گئ

    نیل آج بھی ساحل پہ سر ٹپکتا ہے
    قصہ کربل کو گزرے تو عمر ہو گئ

    کہہ دو حُسینؑ سے غلامی لکھ کے دے
    کافی عمر(رضی اللہ) کے لیے یہ سندِ محشر ہو گئ

    تقدیر بن گئ ، دو جہاں سنور گے عاصم
    جب اُن کی تجھ پہ نظر ہو گئ

    عاصم محمود کی اپنی قلم سے لکھے گے اشعار
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت اہلِ بیعت

    جس سمت دیکھتا ہوں، نظارہ علی کا ہے

    دنیائے آشتی کی پھبن ، مجتبی حسن
    لختِ جگر نبی کا تو پیارا علی کا ہے

    ہستی کی آب و تاب،حسین آسماں جناب
    زھرا کا لال، راج دلارا علی کا ہے

    مرحب دو نیم ہے سر مقتل پڑا ہوا
    اُٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علی کا ہے

    کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں
    گھوڑے پہ ہیں حسین، نظارا علی کا ہے

    اے ارض پاک ! تجھ کو مبارک کہ تیرے پاس
    چم نبی کا ، چاند ستارہ علی کا ہے

    اہل ہوس کی لقمۂ تر پر رہی نظر
    نانِ جویں پہ صرف گزارا علی کا ہے

    تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میں
    دیکھو مُعاملہ یہ ہمارا علی کا ہے

    ہم فقر مست، چاہنے والے علی کے ہیں
    دل پر ہمارے صرف اجارا علی کا ہے

    آثار پڑھ کے مہدی دوراں کے یوں لگا
    جیسے ظہور وہ بھی دوبارا علی کا ہے

    دنیا میں اور کون ہے اپنا بجز علی
    ہم بے کسوں کو ہے تو سہارا علی کا ہے

    اصحابی کالنجوم کا ارشاد بھی بجا
    سب سے مگر بلند ستارا علی کا ہے

    تو کیا ہے اور کیا ہے تِرے علم کی بساط
    تجھ پر کرم نصیر یہ سارا علی کا ہے
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت اہلِ بیعت

    بہت خوب ۔۔
    بہت خوبصورت منقبت
    جزاک اللہ جناب
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت اہلِ بیعت




    منور چشتی جی خوش رہیں بہت اعلیٰ کلام
    پیر نصیرالدین نصیر جی کاہم سے بانٹنے میں آپ کا بے حد شکریہ
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: منقبت اہلِ بیعت

    جزاک اللہ
    اللہ خوش رکھے
    آپ سب کو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں