1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منتخب شاعری - محبت ایک خوشبو ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏6 نومبر 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ایک خوشبو ہے

    پرکھنا مت پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا
    کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا

    بڑے لوگوں سے ملنے میں کچھ فاصلہ رکھنا
    جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا

    محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ رہتی ہے
    کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا

    کوئی بادل ہرے موسم کا پھر اعلان کرتا ہے
    خزاں کے باغ میں جب ایک بھی پتا نہیں رہتا


    [​IMG]
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔ واہ
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں