1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منبع خوف خدا صدیق ہیں صدیق ہیں (بلاؔل رشید)

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    منبع خوف خدا صدیق ہیںصدیق ہیں
    پیکر لطف و عطا صدیق ہیں صدیق ہیں

    حق غصب کرتے وہ بنت مصطفیٰ کا کس طرح
    حب دنیا سے ورا صدیق ہیں صدیق ہیں

    ہیں ازل سے اہل سنت متفق اس بات پر
    بعد خیر الا انبیا صدیق ہیں صدیق ہیں

    بالیقیں مولا علی ہیں تاجدار اولیا
    تاجدار اتقیا صدیق ہیں صدیق ہیں

    خود امامت جن کو سونپی تھی شہہ ابرار نے
    وہ امام دوسرا صدیق ہیں صدیق ہیں

    کیوں نہ ان کو عاشق اکبر کہوں سرکار کا
    عشق احمد کی ضیا صدیق ہیں صدیق ہیں

    مومن اول ہے ہستی آپ کی ہی مومنو
    کیا کہوں میں تم سے کیا صدیق ہیں صدیق ہیں

    مادر امت کے بابا اور احمد کے سسر
    اور امت کی نوا صدیق ہیں صدیق ہیں

    کیا کریں ہم ان کی مدحت اے بلاؔل حق نوا
    جب کہ شاہ اصفیا صدیق ہیں صدیق ہیں
    ------
    بلاؔل رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں