1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مناجات

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏10 مئی 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
    اللھم صل علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:


    مناجات

    دعا کا سلیقہ، عطا کر دے یارب
    مجھے مُستجاب لدّعا کر دے یارب

    رہے تیرے میرے نہ مابین، کچھ بھی
    اَنا میری بالکل فنا کر دے یارب

    رضا ہو تری صرف، مقصود میرا
    جُدا مجھ سے میری رضا کردے یارب

    ہر اک شے ہو جیسی، اُسے ویسا جانوں
    مجھے ایسی حکمت، ہبا کردے یارب

    ہمیشہ رہے، تیری رحمت کی بارش
    مجھے ہی تو اپنی، گھٹا کردے یارب

    شہہ دو سرا :saw: کے، حقائق ہوں ظاہر
    مرے دل کو، غارِ حرا کردے یارب

    کرم کردے اختر پر اِس بے نوا کی
    فقیر درِ مصطفیٰ :saw: کردے یارب
    آمین

    (اختر علی خان اختر چھتاروی)
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ مبارز جی
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بیحد شکریہ خوشی جی :happy:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔

    کاشفی بھائی ۔ خوبصورت حمدیہ کلام کے لیے بہت شکریہ ۔
    جزاک اللہ خیر۔

    میرا خیال ہے یہ کلام " حمد" والے سیکشن میں زیادہ موزوں رہتا ۔
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    شکریہ بیحد۔۔
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مُحب تیرے محبوب کا ہوں الٰہی!
    میری درگزر ہر خطا کر دے یارب

    میں ہوں تشنکمِ شرابِ مُوادت
    مئےِ حُبِ احمد :saw: عطا کر دے یارب

    کرم تیرا سب پہ ہے سب پہ رہے گا
    مسلمانوں پر کچھ سِوا کر دے یارب

    جو مظلوم ہیں اُنکو حفظ و امان دے
    جو ظالم ہیں اُنکو فنا کر دے یارب

    راہِ حق میں مٹ جاؤں میں بھی خوشی سے
    مجھے بھی وہ جذبہ عطا کر دے یارب

    مہک جائے دل بوترابی مہک سے
    مجھے عاشقِ مرتضی :as: کر دے یارب

    کہے شعر جاوید بھی مثلِ اختر
    ہُنر یہ اُسے بھی عطا کر دے یارب


    (جاوید بدایونی)
     
  7. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین اور جزاک اللہ مبارز صاحب
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ نیلو جی۔۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ خوبصورت دعا ہے۔ :mashallah:
    اللہ تعالی ہر مسلمان کے حق میں یہ دعا قبول فرمائے۔ آمین
    جزاک اللہ
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ مبارز جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں